تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشِیدْیا" کے متعقلہ نتائج

کَشِیدْیا

کشید کرنے والا، (عموماً) چھوٹے پیمانے پر شراب بنانے والا.

کَشِیدی

کشیدہ کی تانیث، خفا ، ناراض

کَشِیدَہ

کھن٘چا ہوا، تنا ہوا (ابرو وغیرہ).

کَشِید پا

ایک دانوجس میں میں اپنا بایاں ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنے بائیں پنجہ سے حریف کا داہنا موزہ اپنی طرف کو کھینچ کر فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتے ہیں.

کُشادَہ

کُھلا ہوا

کُشادا

رک : کشادہ معنی نمبر ۲

کَشِید

کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی

کشودہ

کھلا ہوا، کھولا ہوا

کَشِیدَہ رَہنا

کٹے کٹے رہنا، کھنچے کھنچے رہنا، خفا رہنا، چُپ چُپ رہنا، ناراض رہنا، رنجیدہ رہنا، ملول رہنا.

کَشِیدَہ کار

कशीदे का काम करनेवाला, चिकन काढ़नेवाला।

کَشِیدَہ کَرنا

خراب کرنا بگاڑنا (عموماً حالات).

کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا، خفا ہونا.

کَشِیدَہ آب

نتھارا ہوا، مقطر کیا ہوا پانی (انگ : Distilled Water).

کَشِیدَہ رُو

آزردہ، پریشان حال، غمگین، اُداس، ناراض، برہم

کَشِیدَہ خاطِر

رنجیدہ دل، آزردہ خاطر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشِیدْیا کے معانیدیکھیے

کَشِیدْیا

kashiidiyaa•कशीदिया

  • Roman
  • Urdu

کَشِیدْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشید کرنے والا، (عموماً) چھوٹے پیمانے پر شراب بنانے والا.

Urdu meaning of kashiidiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kashiid karne vaala, (umuuman) chhoTe paimaane par sharaab banaane vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشِیدْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشِیدْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone