تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُدھال" کے متعقلہ نتائج

اُدھال

بد چلن، آوارہ (عورت)؛ داشتہ.

اُدْھلا

مستی بھرا، جوشیلا .

اُدَھل

رک: اُدھال

اَدھیل

(لفظاً) آدھے سے نسبت رکھنے والا

اَدھْیَل

اَدّھی کا ، (مجازاََ) معمولی .

اُچھال

رک : 'اچھلنا' نیز 'اچھالنا' جن کا یہ اسم کیفیت ہے : اچھلنے، اچھالنے یا اچھالے جانے کی کیفیت

اُدّھار

۱. آئندہ ادائیگی کے وعدے پر لین دین، اچاپت، قرض، وام

عادِل

انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف

اُپھال

بیخ کنی کرنا، اکھاڑنے کا عمل

اُکھال

متلی ، قے .

اُبھال

رک : ابال.

عَدْلِیَہ

محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

اَدھیلی

(عوام) آدھا روپیہ، آٹھ آنے .

عَدِیلَہ

عدیل (رک) کی تانیث ، ہم رتبہ ، ہمسر.

اَدْھا

(دباغت) بھینس وغیرہ کا کچا یا معمولی رنگا ہوا چمڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُدھال کے معانیدیکھیے

اُدھال

udhaal•उधाल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

اُدھال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بد چلن، آوارہ (عورت)؛ داشتہ.

Urdu meaning of udhaal

  • Roman
  • Urdu

  • badachlan, aavaaraa (aurat); daashta

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُدھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُدھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone