تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشّاف" کے متعقلہ نتائج

کَشّاف

زمخشری کی تفسیر قرآن شریف

کَشّافِ مُشْکِلات

a solver of difficulties

کَشافی

صفائی ، جلا ، چمک دمک.

شَرْحِ کَشّاْفْ

واضح بیان، واضح وضاحت

کاشِف

(پوشیدہ شے یا امر) کو کھولنے والا، ظاہر کرنے والا، پردہ دور کرنے والا

کَشْف

انکشاف کرنا، کھولنا‏، ظاہر کرنا، عیاں کرنا، نمایاں کرنا، بیان کرنا‏، اظہار کرنا

کَشَف

کچھوا ، باخہ ، لاک ، چلچلہ

کُشُوف

کشف رک کی جمع، افشا کرنا.

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کُشا

کھولنے والا، بطور لاحقہ بھی مستعمل

کَشْف و مُشاہَدَہ

غور و فکر ، دیکھنا اور ظاہر کرنا

کَشْفی

کشف سے متعلق یا منسوب، صاحبِ کشف، راز جاننے والا، رازداں، پردہ دار

کُشَّہ

(نباتیات) ننھے ننھے پودے جو تنے پر اُگتے ہیں اور اکثر قسم کے سرپت بادامی یا سرخ رنگ کے ہوتے ہیں.

کَشْف کَرْنا

سرِ غیبی معلوم کرنا ؛ کسی چیز کی حقیقت یا راز ظاہر کرنا ، کُھلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشّاف کے معانیدیکھیے

کَشّاف

kashshaaf•कश्शाफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: كَشَفَ

  • Roman
  • Urdu

کَشّاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمخشری کی تفسیر قرآن شریف

صفت

  • کھولنے والا، ظاہر کرنے والا، تشریح یا توضیح کرنے والا، پردہ اُٹھانے والا

Urdu meaning of kashshaaf

  • Roman
  • Urdu

  • zamaKhashrii kii tafsiir quraan shariif
  • kholne vaala, zaahir karne vaala, tashriih ya tauziih karne vaala, parda uThaane vaala

English meaning of kashshaaf

Noun, Masculine

  • an explanatory dictionary
  • name of a book of exegesis of the Qur'an by Allama Al-Zamakhshari

Adjective

  • very clear or explicit
  • a detector, discoverer, looser, solver, explainer.

कश्शाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़े-महशरी की कुरान की व्याख्य
  • खोलनेवाला, प्रकट करने वाला, ज़ाहिर करने वाला, पर्दा उठाने वाला

विशेषण

  • स्पष्ट, ज़ाहिर

کَشّاف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشّاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشّاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone