تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کشَی" کے متعقلہ نتائج

کشَی

نقصان، تضیع

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کشی

درد آشامی .

کِشی

نقصان ، تضئیع، کمی، گھٹاؤ؛ تباہی، بربادی؛ قیمت کا گھٹنا؛ ہٹایا جانا کسی جگہ سے، انتقال، نقل؛ انجام، اخیر؛ قیامت، پرتو؛ تپ دق، بیماری؛ (الجبرا) منفی مقدار.

کُشِشی

۔(ف) صفت۔ کشمش کے رنگ کا۔

کُشی نَگَر

اترپردیش ریاست میں ایک مشہور جگہ، بدھ مت کے بانی گوتم کی موت یہاں ہوئی تھی، یہ بدھ مت کے چار سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ہے، جہاں بدھ کا نروانا ہوا تھا

کَشی مَلائی

معمولی درجہ کی ملائی ، گھٹیا بالائی .

کَشی نوشی

درد آشامی ، تلچھت پینا .

کَشی نوش

رک : درد آشام .

کِشی روگ

تپ محرقہ، گُھلا دینے والی تپ (خصوصاً سیل یا دِق).

کَشَیا

قابل تلفی، جوتلف یا ضائع ہو، تلف ہونےوالا

کَشِید

کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی

کشیپ

ویدک عہد کے ایک رشی کا نام، ایک پرجاپتی کا نام، کچھوا، ایک قسم کی مچھلی، ایک قسم کا مور، بڑے ستاروں میں سے ایک کا نام

کشیپ

پھینک، داؤ

کَشِیش

پادری، دین نصاریٰ کا عالم

اردو، انگلش اور ہندی میں کشَی کے معانیدیکھیے

کشَی

kashay•कशय

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کشَی کے اردو معانی

مذکر

  • نقصان، تضیع
  • کمی، گھٹاؤ
  • تباہی، بربادی
  • قیمت کا گھٹنا
  • ہٹایا جانا کسی جگی سے، انتقال، نقل
  • انجام، آخیر
  • قیامت، پرلوک
  • تپ دق
  • بیماری
  • (الجبرا) بنفی مقدار
  • ایک راجہ

Urdu meaning of kashay

  • Roman
  • Urdu

  • nuqsaan, taziia
  • kamii, ghaTaa.o
  • tabaahii, barbaadii
  • qiimat ka ghaTna
  • haTaayaa jaana kisii jaggii se, intiqaal, naqal
  • anjaam, aaKhiir
  • qiyaamat, parlok
  • tap-e-diq
  • biimaarii
  • (alajabraa) banfii miqdaar
  • ek raajaa

कशय के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • नुक़्सान, हानि, अपव्यय
  • कमी, घटाव
  • विनाश, तबाही,बर्बादी
  • मूल्य में गिरावट, क़ीमत का घटना
  • किसी स्थान से हटाया जाना, स्थानांतरण, तबादला करना
  • अंत, अंजाम, अख़ीर
  • प्रलय का दिन, क़ियामत, परलोक
  • राजयक्ष्मा, क्षयरोग, यक्ष्मा, क्षयी रोग
  • बीमारी
  • एक राजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کشَی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کشَی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone