تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْفی" کے متعقلہ نتائج

کَشْفی

کشف سے متعلق یا منسوب، صاحبِ کشف، راز جاننے والا، رازداں، پردہ دار

نَظَرِ کَشْفی

کشف کی نظر یا صلاحیت ؛ مراد : کشف ۔

نِگاہِ کَشْفی

باطنی نظر ، چھپی ہوئی بات کو جاننے والی نظر ، نظر بصیرت ۔

چَشْمِ کَشْفی

رک: چشم بینا.

مَعْرِفَتِ کَشْفی

(تصوف) سالک کا اپنے نفس کے ساتھ مجاہدہ کرکے سلوک تمام کرنا اور واصل بحق ہونا ؛ حق تعالیٰ کو حق تعالیٰ ہی سے پہچاننا یعنی اپنی خودی کو بالکل نیست و نابود کرنا اور واصل بحق ہونا

کَشافی

صفائی ، جلا ، چمک دمک.

کَشْف

انکشاف کرنا، کھولنا‏، ظاہر کرنا، عیاں کرنا، نمایاں کرنا، بیان کرنا‏، اظہار کرنا

کَشَف

کچھوا ، باخہ ، لاک ، چلچلہ

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کَیْفی

کیفیت یا خاصیت سے متعلّق، نوعی، نوعیتی (کمی کی ضد)

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کشَی

نقصان، تضیع

کَشْکی

A watchman, gurad, porter.

کَتْفی

کتف (رک) سے منسوب یا متعلق ، شانے کا.

کَشْفُ الْقُلُوب

(تصوّف) ریاضت و مجاہدہ کے ذریعے ہیدا کردہ صلاحیت سے دِلوں کا حال معلوم کرنا، صوفیا کی ایک کرامت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْفی کے معانیدیکھیے

کَشْفی

kashfii•कश्फ़ी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَشْفی کے اردو معانی

صفت، تخلص

  • کشف سے متعلق یا منسوب، صاحبِ کشف، راز جاننے والا، رازداں، پردہ دار

Urdu meaning of kashfii

  • Roman
  • Urdu

  • kashaf se mutaalliq ya mansuub, saahab-e-kashaf, raaz jaanne vaala, raazdaan, pardaadaar

English meaning of kashfii

Adjective, Pen Name

  • revealed, known through spiritual enlightenment

कश्फ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण, उपनाम

  • कशफ़ से सम्बंधित,जो छुपी हुई बातों को ज़ाहिर कर दे, राज़ जानने वाला, राज़दां, छुपाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone