تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْکی" کے متعقلہ نتائج

کَشْکی

A watchman, gurad, porter.

کَشْک

گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے

کِشکو

برا، خراب

کُشْک

گڑھی، محل، قصر، کاشانہ

کِشِک

پاسبانی، چوکیداری نیز چوکی جو سواروں کی محافظ ہو، نگہبانی، محافظت

کَشْتی

ناؤ، سفینہ

کَرْکی

بدمعاشی ، چور ، کُرو .

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کَشْفی

کشف سے متعلق یا منسوب، صاحبِ کشف، راز جاننے والا، رازداں، پردہ دار

کشَی

نقصان، تضیع

کَڑْکی

کڑکنا (رک) کا ماضی صیخۂ تانیث / مرکّبات میں مستعمل، گرجنا

کَنْکی

ٹُوٹے ہوئے چاول، چاول کا چورا، ٹوٹا

کَشْک پَنِیر

چھاج کا بنایا ہوا پنیر

کُشْتی

دو پہلوانوں کا بغیر ہتھیار کے ہاتھ پیروں کے داؤ پیچ سے ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لئے دو بدو مقابلہ کرنا، زور آزمائی کے لیے گُتھم گتھا ہونا، دو حریفوں میں زور آزمائی، دو حریفوں میں داؤں پیچ کی لڑائی، اکھاڑے بازی، پہلوانی، دنگل

کشی

درد آشامی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْکی کے معانیدیکھیے

کَشْکی

kashkii•कश्की

English meaning of kashkii

  • A watchman, gurad, porter.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone