تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھال" کے متعقلہ نتائج

بھال

نیزے یا برچھی کا پھل

بھالِیچَہ

چھوٹا نیزہ

بھال اَنْک

جس کی پیشانی پر نشانات (علامت خوش بختی) ہوں، ایسا انسان، جس کی پیشانی پر نشانات ہوں

بھالُو

ریچھ ، خرس

بھالْنا

اچھی طرح دیکھنا، تلاش کرنا، ڈھون٘ڈنا (اردو میں ’دیکھنا‘ کے ساتھ مستعمل)

بھال دَرْشَن

سین٘دور

بھال چَنْدْر

گنیش، مہادیو

بھال چَنْدْرا

دُرگا .

بھال دار

بھالا بردار ، نیزہ باز .

بھالُک

ریچھ

بھالُوک

بھالو

بھالُو کا

گیدڑ کی آواز کا شگون .

بھالو

سورج

بھالے

بھالا کی مغیرہ یا جمع کی شکل ، مرکبات میں مستعمل

بھالا

برچھا، نیزہ، بلّم

بھالی

بھالا کی تانیث

بھالُو کولا

لکڑ بگڑ، لکڑ بھگا، بھیڑیئے اور گیدڑ کی مخلوط نسل

بھالُو سُؤَر

a hybrid pig resembling bear

بھالُو سُوَر

سور کی ایک قسم ، مخلوط النسل سور جو ریچھ سے مشابہ ہوتا ہے .

بھالا لَگْنا

بھالے سے زخمی ہونا ، بھالے کا وار ہونا .

بھالا پَڑْنا

بھالے کا وار ہونا ، بھالا لگنا .

بھالا بَرْدار

برچھا چلانے والا، برچھیت، چوبدار، بھالا اٹھانے والا سپاہی

بھالے پَرْ تیل مَلْنا

نازیبا اطاعت کرنا

بھالیت

نیزہ باز ، بھالا بردار (رک) .

بھالے والا

رک : بھالا بردار ؛ سپاہی .

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

بُھول بھال

بھول کر، سہو سے

ڈُھونڈ بھال

رک: ڈھونڈ ڈھانڈ.

تِیکھی بھال

(نباتیات ، حیوانیات) ستاری نما ، ستاری کی شکل کا ، انگ : Subulate.

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

بُھول بھال کے

بھول کر، سہو سے

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

بُھول بھال کَر

بھول کر، سہو سے

بُھول بھال جانا

بھول جانا، فراموش ہوجانا، دھیان سے اتر جانا

سَر میں بال نَہِیں بھال سے لَڑائی

کمزور ہو کر زبردست سے مُقابله کرتا ہے

دیکھ بھال

دیکھنے، تاکنے یا جھان٘کنے یا دیکھنے بھالنے کا عمل، نظارہ، دیدار، وسیلۂ نظر

دیکھ بھال کے کام کَرو

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

کسی حوصلے کے کام کے قابل نہیں اور دوسروں سے الجھے پڑتے ہیں

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھال کے معانیدیکھیے

بھال

bhaalभाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

بھال کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • نیزے یا برچھی کا پھل
  • پیشانی، ماتھا
  • ریچھ، بھالو
  • قسمت، نصیب، مقدر
  • پیکان، تیر کی نوک
  • چمک دمک
  • لوہے کی کیل، بھالا، برچھا، بلّم، نیزہ
  • ہل کی بھال

شعر

Urdu meaning of bhaal

  • Roman
  • Urdu

  • neze ya birchhii ka phal
  • peshaanii, maathaa
  • riichh, bhaaluu
  • qismat, nasiib, muqaddar
  • paikaan, tiir kii nok
  • chamak damak
  • lohe kii kiil, bhaalaa, barchhaa, balam, nezaa
  • hal kii bhaal

English meaning of bhaal

Noun, Masculine, Suffix

  • spike, head of spear or lance, point of an arrow
  • forehead
  • luck, fortune
  • lustre, shine
  • supervision

भाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • तेज, पुं० भाला, भालू (रीछ)
  • भौहों के ऊपर का माग जो भाग्य का स्थान माना गया है, कपाल, ललाट, मस्तक, माथा
  • नोक, धार
  • तीर की नोक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھال

نیزے یا برچھی کا پھل

بھالِیچَہ

چھوٹا نیزہ

بھال اَنْک

جس کی پیشانی پر نشانات (علامت خوش بختی) ہوں، ایسا انسان، جس کی پیشانی پر نشانات ہوں

بھالُو

ریچھ ، خرس

بھالْنا

اچھی طرح دیکھنا، تلاش کرنا، ڈھون٘ڈنا (اردو میں ’دیکھنا‘ کے ساتھ مستعمل)

بھال دَرْشَن

سین٘دور

بھال چَنْدْر

گنیش، مہادیو

بھال چَنْدْرا

دُرگا .

بھال دار

بھالا بردار ، نیزہ باز .

بھالُک

ریچھ

بھالُوک

بھالو

بھالُو کا

گیدڑ کی آواز کا شگون .

بھالو

سورج

بھالے

بھالا کی مغیرہ یا جمع کی شکل ، مرکبات میں مستعمل

بھالا

برچھا، نیزہ، بلّم

بھالی

بھالا کی تانیث

بھالُو کولا

لکڑ بگڑ، لکڑ بھگا، بھیڑیئے اور گیدڑ کی مخلوط نسل

بھالُو سُؤَر

a hybrid pig resembling bear

بھالُو سُوَر

سور کی ایک قسم ، مخلوط النسل سور جو ریچھ سے مشابہ ہوتا ہے .

بھالا لَگْنا

بھالے سے زخمی ہونا ، بھالے کا وار ہونا .

بھالا پَڑْنا

بھالے کا وار ہونا ، بھالا لگنا .

بھالا بَرْدار

برچھا چلانے والا، برچھیت، چوبدار، بھالا اٹھانے والا سپاہی

بھالے پَرْ تیل مَلْنا

نازیبا اطاعت کرنا

بھالیت

نیزہ باز ، بھالا بردار (رک) .

بھالے والا

رک : بھالا بردار ؛ سپاہی .

دیکھ بھال کے پانو رَکْھنا چاہِیے

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

بُھول بھال

بھول کر، سہو سے

ڈُھونڈ بھال

رک: ڈھونڈ ڈھانڈ.

تِیکھی بھال

(نباتیات ، حیوانیات) ستاری نما ، ستاری کی شکل کا ، انگ : Subulate.

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

بُھول بھال کے

بھول کر، سہو سے

دیکھ بھال کَرنا

Tend, Look after

بُھول بھال کَر

بھول کر، سہو سے

بُھول بھال جانا

بھول جانا، فراموش ہوجانا، دھیان سے اتر جانا

سَر میں بال نَہِیں بھال سے لَڑائی

کمزور ہو کر زبردست سے مُقابله کرتا ہے

دیکھ بھال

دیکھنے، تاکنے یا جھان٘کنے یا دیکھنے بھالنے کا عمل، نظارہ، دیدار، وسیلۂ نظر

دیکھ بھال کے کام کَرو

سوچ سمجھ کے اور بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

کسی حوصلے کے کام کے قابل نہیں اور دوسروں سے الجھے پڑتے ہیں

ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام

جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone