تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَج" کے متعقلہ نتائج

مَج

مونگ یا ماش جو ایک مشہور غلہ ہے

مج

مجھ

مَجی

۱۔ آنا ، آمد ، (سورج کا) طلوع ۔

مَجّا

طب: گودا، ہڈی کاگودا نیز درختوں کا رس

مَجا

رک : مزہ ۔

مَجّی

چمی ، بوسہ ، پیار ، میٹھی ۔

مَجی و ذَہاب

coming and going

مُج کو پاتا ہے تو تَلْوار نَہیں پاتا

(چھری کو نہیں پاتا زیادہ بولتے ہیں) دشمن جان ہے کیا کرے کہ بس نہیں چلتا

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مَجنُونی

دیوانہ، پاگل، مجنوں

مَجبُوری

مجبورہونے یا جبر میں ہونے کی حالت، عاجز ہونا، عاجزی، بے بسی، ناچاری، لاچاری، معذوری

مَجرُوح

زخمی، گھائل، جسے زخم پہنچا ہو یا لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا

مَجلِس

بیٹھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں آدمیوں کا گروہ جمع ہو، محفل، بزم، نشست، نشست گاہ

مَجال

(لفظاً) گھومنے پھرنے کا میدان، چوگان پھرانے کا میدان، چکر دینے کا میدان، جولانگاہ

مَجَاز

گزرنے کی جگہ، راہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَج کے معانیدیکھیے

مَج

maj•मज

اصل: عربی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

مَج کے اردو معانی

صفت

  • مونگ یا ماش جو ایک مشہور غلہ ہے
  • نرم ، ملایم ، پکا ہوا
  • کج مج کے ساتھ بطور تابع مستعمل ۔

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا بڑا طاقت ور باز جو قد میں سیاہ اور سفید چیل سے بڑا ہوتا ہے ، رنگ چرخ کا سا ، گلاب چشم ، کونج ، خرگوش وغیرہ مار لیتا ہے ، شکاری پرندوں سے شکار چھین لیتا ہے ، یہ ہمیشہ دو مل کر شکار مارتے ہیں ۔
  • بھینس ۔

فعل متعلق

  • کلی کرنا ، تھوکنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَذ

ایک وزن، ایک بحر، (تجوید) مد، ایسے حروف جو دوسرے حروف کی آوازوں کو لمبا کر دیں ’’ ا، و، ی‘‘ ماقبل مفتوح، مضموم

Urdu meaning of maj

  • Roman
  • Urdu

  • muung ya maash jo ek mashhuur gila hai
  • naram, malaa.em, pakaa hu.a
  • kaj-maj ke saath bataur taabe mustaamal
  • ek kism ka ba.Daa taaqatvar baaz jo qad me.n syaah aur safaid chiil se ba.Daa hotaa hai, rang charKh ka saa, gulaab chasham, kuunj, Khargosh vaGaira maar letaa hai, shikaarii parindo.n se shikaar chhiin letaa hai, ye hamesha do mil kar shikaar maarte hai.n
  • bhains
  • kalii karnaa, thuukana

مَج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone