تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجیٹھ" کے متعقلہ نتائج

مَجیٹھ

ایک پودا جس کی جڑ سے اعلیٰ قسم کا سرخ رنگ بنایا جاتا ہے جو بہت پختہ ہوتا ہے (لاط : Rubiamanjith) ۔

مَجِیٹھی رَنگ

مجیٹھ (رک) سے بنایا ہوا رنگ

مَجِیٹِھیا رَنگ

مجیٹھ (رک) سے بنایا ہوا رنگ

مَجیٹ

رک : مجیٹھ ۔

مَنجِیٹھ

رک : مجیٹھ

میٹھ

فیل بان ، مہاوت

مُجھ

(قواعد) میں کی مجہول حالت، بجائے’’ میں ‘‘حرف مغیرہ سے پہلے بولا جاتا ہے، اپنی ذات سے خطاب، جیسے مجھ کو، ایک کلمہ ہے جو اپنے نفس پر اطلاق کیا جائے

مُجھ کو

میری ذات کو، مجھے، میرے تئیں

مُجھ سے

میری ذات سے

مُجھ سا

میری مانند، میرے جیسا/جیسے

مُجھ میں

میری ذات میں، میرے اندر

میٹھی

شیریں، شکریں، خوش مزہ

مِیٹھے

۱۔ میٹھا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، شیریں نیز شیرینیاں ، شیریں پکوان وغیرہ ۔

مِیٹھا

ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)

مُجھ کَنے

میرے پاس ، میرے سامنے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجیٹھ کے معانیدیکھیے

مَجیٹھ

majeTh•मजेठ

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَجیٹھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا جس کی جڑ سے اعلیٰ قسم کا سرخ رنگ بنایا جاتا ہے جو بہت پختہ ہوتا ہے (لاط : Rubiamanjith) ۔

Urdu meaning of majeTh

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa jis kii ja.D se aalaa kism ka surKh rang banaayaa jaataa hai jo bahut puKhtaa hotaa hai (laat ha Rubiamanjith)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجیٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجیٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone