تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجَس" کے متعقلہ نتائج

مَجَس

(طب) مریض کے جسم پر طبیب کے چھونے کی جگہ، نبض دیکھنے کی جگہ نیز نبض

مِجَس

طب: چھونے کا آلہ، وہ مخصوص آلہ یا سلائی جو کسی طبعی یا غیر طبعی تجویف میں کسی غیر جنس کے چھونے یا ٹٹولنے کے لیے ڈالا جاتا ہے، نبض پر حکیم کے ہاتھ رکھنے کا مقام، ناڑی دیکھنے کی جگہ

مُجَسَّم

(وہ چیز) جس میں طول و عرض و عمق ہو، صورت پذیر، مادّی، جسمانی، جسم دار، جسم والا

مُجَسَّمَہ

بت جو پتھر، دھات یا مٹی وغیرہ سے بنایا گیا ہو، مورت

مُجَسَّمی

تجسیم کا قائل ، فرقہء مجسمہ (رک) کا پیرو یا ماننے والا ۔

مُجَسَّمے

مجسمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِجَسْطی

علم ہیئت یا فلکیات پر یونانی زبان میں حکیم بطلیموس کی مشہور کتاب جس کا عربی ترجمہ محقق طوسی نے کیا تھا ۔

مَجسٹریٹی

مجسٹریٹ کا عہدہ، کام، اختیار یا عمل داری نیز مجسٹریٹ کی عدالت

مُجَسَّمِیَّہ

تجسیم کا قائل ، فرقہء مجسمہ (رک) کا پیرو یا ماننے والا ۔

مُجَسَّمات

مجسم (رک) کی جمع ، ٹھوس اجسام ، ٹھوس اشیا ، مجسمے ، بُت

مَجِسٹَر

مجسٹریٹ

مُجَسّمِین

فرقہء مجسمہ (رک) کے لوگ ، تجسیم کے قائل ۔

مُجَسَّم کَرنا

سراپا فراہم کرنا، جسم دینا، تخلیق کرنا، بنانا، ڈھالنا

مُجَسَّمَٔہ آزادی

آزادی کا مجسمہ یا بت آزادی ۔

مُجَسَّمَہ ہونا

پیکر ہونا، جسم والا ہونا، مشتمل یا مبنی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجَس کے معانیدیکھیے

مَجَس

majas•मजस

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مَجَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) مریض کے جسم پر طبیب کے چھونے کی جگہ، نبض دیکھنے کی جگہ نیز نبض

Urdu meaning of majas

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) mariiz ke jism par tabiib ke chhuune kii jagah, nabz dekhne kii jagah niiz nabz

English meaning of majas

Noun, Feminine

  • place where an apothecary brays anything
  • the pulse or any other part felt

मजस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नब्ज़ पर हाथ रखने की जगह, दे. 'मिजस’, दोनों शुद्ध हैं।

مَجَس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone