تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَحْرَج" کے متعقلہ نتائج

مُدَحْرَج

گول

زَراوَن٘د مُدَحْرَج

زراوند جڑ کی مادہ قسم جو گول ہوتی ہے، جڑ ہے گول بقدر فندق کے کوئی بڑی اور کوئی چھوٹی ہوتی ہے کسی قدر چپٹی رن٘گ باہر سے زرد اندر سے سُرخی مائل، طبیعت گرم اور خشک ہے. ریاح اور ورم کو تحلیل کرتی ہے. سینے اور پھیپھڑے کا تنقیہ کرتی ہے

مَدارِج

درجے، رتبے، مرحلے، مراتب، مناصب

مُدْرَج

آپس میں لپٹا ہوا ؛ (حدیث) ایسی حدیث جس میں راوی نے اپنا یا کسی اور کا کلام بھی تشریح یا معنی وغیرہ کی غرض سے شامل کر دیا ہو

مُدَرَّج

درجہ بدرجہ بڑھنے والا ، زینے کی شکل کا ، زینے دار شکل

مَحرَج

۔(ع۔بالفتح وفتح سوم)۔مذکر۔منبع۔مصدر۔نکلنے کی جگہ۔اصل جڑ۔مادہ۔(فقرہ)اس دریا کا مخرج کہاں ہے۔

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

مَدار

(عور) جمادی الاوّل کا مہینہ

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مَدِیرا

ایک وضع کی شراب کا نام

مُدَبِّرَہ

دانش مند عورت، انتظام و تدبیر میں ماہر، منتظمہ

مُدارا

مدارات کا مخفف ہے

مَدِرا

ایک بحر یا وزن

مُدَّرا

علامت ، نشان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَحْرَج کے معانیدیکھیے

مُدَحْرَج

mudahraj•मुदहरज

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُدَحْرَج کے اردو معانی

صفت

  • گول
  • لڑھکایا ہوا، دھکیلا ہوا، گھمایا ہوا

Urdu meaning of mudahraj

  • Roman
  • Urdu

  • gol
  • la.Dkaa ya hu.a, dhakelaa hu.a, ghumaayaa hu.a

English meaning of mudahraj

Adjective

  • circular
  • rolled up, pushed

मुदहरज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गोल, वर्तुलाकार
  • लुढ़का हुआ, धकेला हुआ, घुमाया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَحْرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَحْرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone