تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَلَّج" کے متعقلہ نتائج

مُفَلَّج

(فقہ و طب) دانتوں کے درمیان خلا

مُفَلَّجُ الاَسنان

(طب) وہ شخص جس کے دانتوں کے درمیان فاصلہ ہو

مَفلُوج

جس کو فالج کی ہو جائے، فالج زدہ نیز فالج کا مریض

مُفْلِس

جس کے پاس پیسہ اور مال نہ ہو، محتاج، بے زر، غریب

مُفَرَّج

کشادہ ، وسیع ؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اُس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ ، کنگھی۔

مُثَلَّج

برف جمی ہوئی، منجمد، یخ بستہ

مَفْلُوجُ الدِّماغ

जिसके दिमाग़ पर फ़ालिज गिरा हो, जो कुछ सोच-समझ न सकता हो।

مَفلُوج کَرنا

۔ کمزور کر دینا ، بے حس کر دینا ۔

مَفلُوجی

فالج زدہ یا مفلوج ہونے کی کیفیت ؛ تعطل ، معطلی ۔

مَفلُوج ہونا

معذور ہو جانا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ معطل ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ۔

مَفلُوج رَکھنا

محتاج بنائے رکھنا ، ناکارہ رکھنا ۔

مَفلُوج بَنانا

ناکارہ بنانا ، بے عمل بنانا ، بے حس و حرکت کر دینا ۔

مَفلُوج ہو جانا

معذور ہو جانا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ معطل ہو جانا ، ناکارہ ہو جانا ۔

مَفلُوج کَر دینا

۔ ناکارہ کرنا ، ایک حالت پر ساکن کرنا ، معطل کرنا۔

مَفلُوج ہو کَر رَہ جانا

زندگی کے تمام معمولات کا معطل ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَلَّج کے معانیدیکھیے

مُفَلَّج

mufallaj•मुफ़ल्लज

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب فقہ

اشتقاق: فَلَجَ

  • Roman
  • Urdu

مُفَلَّج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ و طب) دانتوں کے درمیان خلا
  • وہ شخص جس کے سامنے کے دانتوں کے درمیان خلا ہو

Urdu meaning of mufallaj

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh-o-tibb) daa.nto.n ke daramyaan khulaa
  • vo shaKhs jis ke saamne ke daa.nto.n ke daramyaan khulaa ho

English meaning of mufallaj

Noun, Masculine

  • (Islamic Jurisprudence or Medical) the fore-teeth with wide apart
  • one whose fore-teeth are wide apart

मुफ़ल्लज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (धर्मशास्त्र एवं चिकित्सा) दाँतों के मध्य रिक्त स्थान
  • वह व्यक्ति जिसके सामने के दाँतों के मध्य ख़ाली जगह हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَلَّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَلَّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone