تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَج" کے متعقلہ نتائج

پَرَج

(موسیقی) چھتیس راگنیوں میں سے ایک راگنی کا نام.

پَرَجا پَت

creator, God

پَرْج دار

قبضے والا / والی.

پَرَجاتا

وہ عورت جو بچے جنے، زچہ

پَرجَا

رعیت، رعایا، لوگ

پِرَجا پال

راجا

پِرَجا لوک

رعیت، رعایا

پرجا مرن راجہ کی ہانسی

پرجا مرن راجہ ہانسے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب رعیت تو محنت کرے اور راجہ عیش و عشرت

پرَجا پالَک

مخلوق کا محافظ، رعیت کا محافظ، راجہ

پرجا مرن راجہ کو ہانسی

پَرجا پالَن

رعیت یا ماتحتوں کی حفاظت یا پرورش.

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ

راجہ درخت ہے رعیت جڑ ہے اگر جڑ سوکھ جائے تو درخت گر پڑتا ہے

پرَجا پَتی

سورج.

پرجا نہیں تو راجہ کہاں

رعیت نہیں تو حاکم بھی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَج کے معانیدیکھیے

پَرَج

paraj•परज

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

پَرَج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) چھتیس راگنیوں میں سے ایک راگنی کا نام.
  • ذات ، کٹم ، کنبہ.
  • وہ لکڑی جو گد کے میں قبضے کی جگہ لگی ہوتی ہے ، ڈھال کا دستہ.

Urdu meaning of paraj

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) chhattiis raaginiyo.n me.n se ek raaginii ka naam
  • zaat, kuTum, kumbaa
  • vo lakk.Dii jo gad ke me.n qabze kii jagah lagii hotii hai, Dhaal ka dastaa

English meaning of paraj

Noun, Feminine

  • name of a ragini

परज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संगीत) छत्तीस रागनियों में से एक
  • कुटुंब, परिवार
  • ढाल का दस्ता

विशेषण

  • दूसरे या पराये से उत्पन्न

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रात के अंतिम पहर में गाया जाने वाला एक राग
  • कोयल, कोकिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone