تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذ" کے متعقلہ نتائج

مَذ

ایک وزن، ایک بحر، (تجوید) مد، ایسے حروف جو دوسرے حروف کی آوازوں کو لمبا کر دیں ’’ ا، و، ی‘‘ ماقبل مفتوح، مضموم

مُذ

مالک ، حاکم ، آقا

مِز

ہاتھی کی ایک قسم جس کا سر چھوٹا ہوتا ہے اور آسانی سے قابو میں آ جاتا ہے ۔

مَذی

وہ رطوبت جو شہوت کے جوش میں (انزال سے پہلے) نکلتی ہے، وہ مادہ جو شہوت کی غلبہ سے نکلتا ہے

مَذّا

(طب) کثیر المذی ، جس کو بہت مذی آتی ہو

مَذاق

چکھنا، چکھنے کی جگہ یا محل ذائقہ

مَذہَب

(لفظاً) گزرنا، جانے کی جگہ

مَذہَبی

مذہب سے منسوب یا متعلق، مذہب کا، دینی

مَذہَباں

مذاہب ، بہت سے دین ، ادیان ۔

مَذکُورَہ

جس کا ذکر کیا گیا ہو، ذکر کیا ہوا

مَذکُوری

(عدالت) وہ بلا تنخواہ سپاہی یا چپراسی جو مال گزاری وصول کرنے پر مقرر ہو اور جس کا نام رجسٹر ملازمت میں درج نہیں ہوتا حکام سے صرف ذکر کر دینا کافی ہوتا ہے، اسے طلبانہ سے اجرت دی جاتی ہے، پیادہ، عدالت کا سمن وغیرہ تعمیل کرانے والا سپاہی، تعلقہ دار، چپراسی

مَذکُور

ذکر، بات، تذکرہ

مَذَبَّہ

جہاں ذباب یعنی مکھیاں بکثرت ہوں

مَذاقِیَہ

ٹھٹھول والا، تمسخر آمیز، مزاحیہ

مَذخُورَہ

ذخیرہ کیا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذ کے معانیدیکھیے

مَذ

maz•मज़

وزن : 2

موضوعات: تجوید

  • Roman
  • Urdu

مَذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وزن، ایک بحر، (تجوید) مد، ایسے حروف جو دوسرے حروف کی آوازوں کو لمبا کر دیں ’’ ا، و، ی‘‘ ماقبل مفتوح، مضموم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَج

کلی کرنا ، تھوکنا

Urdu meaning of maz

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazan, ek bahr, (tajviid) mad, a.ise huruuf jo duusre huruuf kii aavaazo.n ko lambaa kar de.n '' e,-o- ya'' maaqbal maftuuh, mazmuum

मज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भोजन की सामग्री।
  • वह चौकी जिस पर रखकर भोजन किया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone