تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَرَّج" کے متعقلہ نتائج

مُفَرَّج

کشادہ ، وسیع ؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اُس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ ، کنگھی۔

مُفَرَّع

پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔

مَفَر

بھاگنے کی جگہ، جائے فرار

مُفَرَّح

فرحت دیا ہوا

مُدَرَّج

درجہ بدرجہ بڑھنے والا ، زینے کی شکل کا ، زینے دار شکل

مُفَرَّک

وہ (مرد) جس سے عورت متنفر ہو ؛ (طب) چرب کی ہوئی دوا۔

مُفَرَّس

(لسانیات) کسی دوسری زبان کے لفظ کو فارسی انداز میں ڈھالا ہوا، فارسی کیا ہوا، کسی اور زبان کا لفظ فارسی زبان میں شامل کیا ہوا (خواہ اصل شکل میں شکل بدل کر فارسی لب و لہجہ کے مطابق) جیسے ٹیلفون سے تلفون، ریڈیو سے رادیو وغیرہ

مُفَلَّج

(فقہ و طب) دانتوں کے درمیان خلا

مُفَرَّغ

(طب) استفراغ یا قے لانے والا ، پیٹ کے اندر کی غذا حلق کے ذریعے سے نکالنے والا (عمل یا دوا وغیرہ) ۔

مُفرَد

فرد کیا ہوا

مُفَرِّح

(طب) نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر

مُزَرَج

(طب) مست ِشراب

مَخْرَج

جڑ، اصل، مادّہ، منبع

مُخْرِج

باہر نکالنے والا، خارج کرنے والا

مَفرَغ

پناہ گاہ ؛ پانی گرنے کی جگہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَرَّج کے معانیدیکھیے

مُفَرَّج

mufarraj•मुफ़र्रज

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: فَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

مُفَرَّج کے اردو معانی

صفت

  • کشادہ ، وسیع ؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اُس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ ، کنگھی۔

Urdu meaning of mufarraj

  • Roman
  • Urdu

  • kushaada, vasiia ; (tibb) vo shaKhs jis kii kahnii is ke pahluu ya baGal se duur ho niiz shaana, kanghii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَرَّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَرَّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone