تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکھاوَج" کے متعقلہ نتائج

پَکھاوَج

تال کا قدیم ساز، جسے مردن٘گ کی ترقی یافتہ شکل کہا جاتا ہے مردن٘گ مٹی کی اور پکھاوج لکڑی کی ہوتی ہے یہ ان٘گلیوں سے کم ہتھیلیوں سے زیادہ بجائی جاتی ہے پکھاوج بیچ میں سے کسی قدر اون٘چی اور سروں کی طرف گاودم ہوتی چلی جاتی ہے وضع قطع میں ڈھول سے مشابہ، ایک قسم کی ڈھولک، طبلہ

پکھاوج بن تال ناچے ہے

فضول کام کرتا ہے

پَکھاوجی

drummer, one who plays pakhawaj

بِن پَکھاوَج بِن تال ناچے ہے

بے سروسامانی میں مغرور ہے

بن تال پکھاوج ناچے ہے

فضول کام کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکھاوَج کے معانیدیکھیے

پَکھاوَج

pakhaavajपखावज

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَکھاوَج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تال کا قدیم ساز، جسے مردن٘گ کی ترقی یافتہ شکل کہا جاتا ہے مردن٘گ مٹی کی اور پکھاوج لکڑی کی ہوتی ہے یہ ان٘گلیوں سے کم ہتھیلیوں سے زیادہ بجائی جاتی ہے پکھاوج بیچ میں سے کسی قدر اون٘چی اور سروں کی طرف گاودم ہوتی چلی جاتی ہے وضع قطع میں ڈھول سے مشابہ، ایک قسم کی ڈھولک، طبلہ

Urdu meaning of pakhaavaj

  • Roman
  • Urdu

  • taal ka qadiim saaz, jise mridang kii taraqqii yaaftaa shakl kahaa jaataa hai mridang miTTii kii aur pakhaavaj lakk.Dii kii hotii hai ye ungliiyo.n se kam hatheliyo.n se zyaadaa bajaa.ii jaatii hai pakhaavaj biich me.n se kisii qadar u.unchii aur suro.n kii taraf gaavadum hotii chalii jaatii hai vazaa qataa me.n Dhol se mushaabeh, ek kism kii Dholak, tabla

English meaning of pakhaavaj

Noun, Feminine

पखावज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृदंग के आकार प्रकार का परन्तु उससे कुछ छोटा एक प्रकार का बाजा या वाद्य यंत्र, एक प्रकार की ढोल, तबला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکھاوَج

تال کا قدیم ساز، جسے مردن٘گ کی ترقی یافتہ شکل کہا جاتا ہے مردن٘گ مٹی کی اور پکھاوج لکڑی کی ہوتی ہے یہ ان٘گلیوں سے کم ہتھیلیوں سے زیادہ بجائی جاتی ہے پکھاوج بیچ میں سے کسی قدر اون٘چی اور سروں کی طرف گاودم ہوتی چلی جاتی ہے وضع قطع میں ڈھول سے مشابہ، ایک قسم کی ڈھولک، طبلہ

پکھاوج بن تال ناچے ہے

فضول کام کرتا ہے

پَکھاوجی

drummer, one who plays pakhawaj

بِن پَکھاوَج بِن تال ناچے ہے

بے سروسامانی میں مغرور ہے

بن تال پکھاوج ناچے ہے

فضول کام کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکھاوَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکھاوَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone