تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خلج" کے متعقلہ نتائج

خلج

آنکھ سے اشارہ کرنا، بہت محنت سے ہڈیوں کا درد کرنا، تفکر و افکار کا غلبہ پالینا، چھوٹ جہازات

خُلُج

ایک قبیلہ کا سفام ؛ چھوٹے جہاز .

خَلْجَان

تہک، خلش، بےچینی، تردد، اندیشہ، فکر، گھبراہٹ، تہلکا، اضطراب، کشمکش

خَلَجانِ خاطِر

دل کی خلش ، اندیشہ تردد ، فکر ، بے چینی .

خَلَجان میں پَڑْنا

فکر میں مبتلا ہونا ، متردد ہونا .

خَلَجان رَفْع ہوجانا

فکر جاتے رہنا، اندیشہ نہ رہنا

خَلَجان رَفْع ہونا

خلش دور ہونا ، فکر جاتا رہنا ، بے چینی ختم ہونا .

خَلِیج

(جغرافیہ) وہ قطعۂ آب جو تین طرف خشکی سے گھرا ہو اور ایک طرف سمندر سے ملا ہو‏، کھاڑی

خُلُوج

आँख का या किसी दूसरे अंग का फड़कना।।

خَوالِج

وسوسے، شکوک، شبہات

خَلِیج پاٹْنا

فاصلے کو عبور کرنا ، درمیانی رکاوٹ دور کرنا ، اختلافات ختم کرنا .

خَلِیج پَیدا ہونا

آپس میں شکر رنجی ہونا .

خَلِیج واقع ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

خَلِیج حائل ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

نَفرَت کی خَلِیج

نفرت کی وجہ سے دوری ، کشیدگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خلج کے معانیدیکھیے

خلج

KHalaj•ख़लज

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: خَلَجَ

  • Roman
  • Urdu

خلج کے اردو معانی

مذکر

  • آنکھ سے اشارہ کرنا، بہت محنت سے ہڈیوں کا درد کرنا، تفکر و افکار کا غلبہ پالینا، چھوٹ جہازات

Urdu meaning of KHalaj

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh se ishaaraa karnaa, bahut mehnat se haDiiyo.n ka dard karnaa, tafakkur-o-afqaar ka Galba paaliina, chhuuT jahaazaat

ख़लज के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • काम की थकन से जोड़ों का दर्द, आँख या किसी अन्य अंग का फड़कना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خلج)

نام

ای-میل

تبصرہ

خلج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone