تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجنُونَہ" کے متعقلہ نتائج

مَجنُونَہ

مجنوں (رک) کی تانیث ، دیوانی ، پاگل ، خبطی ، سودائی ۔

مُجنُونا

مجنوں کی تانیث ، دیوانی ، عاشق ، شیدائی ، والہ و فریفتہ ۔

مَجنُونانَہ

دیوانوں یا پاگلوں کی طرح کا، بے عقلی کا، دیوانوں کی مانند

مَجنُونانَہ اَنداز

دیوانے کی سی حرکات ، پاگلوں کی سی وضع یا طریقہ ۔

مَجنُونانَہ حَرکات

مجنونانہ انداز ؛ دیوانے پن کی باتیں ۔

مَجنُونی

دیوانہ، پاگل، مجنوں

مَجنُون

جس پر جن یا آسیب وغیرہ کا سایہ ہو

مَغنُونَہ

(لسانیات) غنہ کیا گیا، جس میں غنہ ہو، نیز وہ حرکت یا علت، جس میں غنگی پائی جائے، ناک سے نکلنے والا نون

مَسْنُونَہ

مسنون (رک) کی تانیث ۔

مَکْنُونَہ

چھپا ہوا ، پوشیدہ ، مخفی ۔

مَجنُون کَرنا

پاگل کر دینا ، خبطی کر دینا ، دیوانہ بنا دینا ۔

مَجنُون ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ، دیوانہ ہونا ، سودائی ہونا ۔

مَجنُون پَنا

دیوانگی ، پاگل پن ۔

مَجنُون بَنانا

دیوانہ بنانا ، سودائی بنانا ، پاگل کر دینا ۔

مَجنُون کَر دینا

پاگل کر دینا ، خبطی کر دینا ، دیوانہ بنا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجنُونَہ کے معانیدیکھیے

مَجنُونَہ

majnuuna•मजनूना

دیکھیے: مجنوں

  • Roman
  • Urdu

مَجنُونَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مجنوں (رک) کی تانیث ، دیوانی ، پاگل ، خبطی ، سودائی ۔

Urdu meaning of majnuuna

  • Roman
  • Urdu

  • majnuu.n (ruk) kii taaniis, diivaanii, paagal, Khabtii, saudaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجنُونَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجنُونَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone