تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْرَج" کے متعقلہ نتائج

اَخْرَج

بہت بڑا خارجی (اکثر ترکیب میں مستعمل).

اَخْراج

خرچے، صرفے، مصارف

اِخْراج

(کسی چیز یا شخص کو) نکال دینے یا خارج کردینے کا عمل، نکال باہر کرنا

اَچْرَج

تعجب، حیرت، اچنبھا، معجزہ

اَعْرَج

لنگڑا، پیدائشی لنگڑا، چلنے پھرنے سے معذور

اَخْرَم

شانے کی ہڈی کا وہ ابھار جو مونڈھے کی بلندی بناتا ہے، کندھے کی ہڈی کا چھوٹا ابھار

اَخْرَف

بہت بوڑھا شخص، سٹھیایا ہوا آدمی

اَشْرَج

وہ آدمی یا گھوڑا جس کا ایک فوطہ بڑا ایک چھوٹا ہو یا ایک ہی ہو

اَخْرَب

(لفظاً) کن کٹا، (عروض) ہفت حرفی رکن جس میں زحاف خرب (کف وخرم) واقع ہو، جیسے : مفاعیلن سے مفعول، وہ بحر جس میں یہ رکن ہو

اَخْرَس

جو نہ بول سکے اور نہ سن سکے، گونگا

اُخْریٰ

عاقبت، عقبیٰ، دنیا کا مقابل، قیامت کا دن

اِخْراج دینا

نکالنا ، خارج کرنا.

اِخْراج پانا

رک : خارج ہونا.

اِخْراجی

اخراج سے متعلق اوراس کی طرف منسوب.

اِخْراجِ مَذْہَبی

مذہب سے خارج کردینا، حقہ پانی بند کردینا، ذات برادری سے خارج کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْرَج کے معانیدیکھیے

اَخْرَج

aKHraj•अख़्रज

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

اَخْرَج کے اردو معانی

صفت

  • بہت بڑا خارجی (اکثر ترکیب میں مستعمل).

Urdu meaning of aKHraj

  • Roman
  • Urdu

  • bahut ba.Daa Khaarijii (aksar tarkiib me.n mustaamal)

اَخْرَج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْرَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْرَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone