تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُبھاؤ" کے متعقلہ نتائج

سُبھاؤ

۱. (i) اچھّی خصلت ، خوش اخلاقی ، خوش خُلقی ، حُسن سلوک.

دین سُبھاؤ

(مجازاً) اچاھ عادت والا ، نیک خصلت .

مِرِدُل سُبھاؤ

نرم طبیعت ؛ سلیم الطبع

جات سُبھاؤ

قومی عادت، قومی اثر، خاندانی خصلت

جَیسی وا کی رِیت وَیسا وا کا سُبھاؤ

جہاں کی جو کچھ رسم ہے ، وہی وہاں کے لوگوں کی عادت ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُبھاؤ کے معانیدیکھیے

سُبھاؤ

subhaavसुभाव

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

سُبھاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (i) اچھّی خصلت ، خوش اخلاقی ، خوش خُلقی ، حُسن سلوک.
  • اچّھی فِطرت کا ، اچھے اخلاق کا ، اعلیٰ معیار کا
  • (ii) عادت ، خصلت ، مِزاج ، مُوڈ ، طبیعت.
  • ۲. (i) رن٘گ ڈھنگ ، بناؤ ، دستور ، توجہ ، طور طریق ، احتیاط.
  • (ii) بہتری ، عُمدگی ، خاصیت ، خوش اسلوبی.
  • (iii) (فلسفہ) جوہر ، فطرت ، وجود.
  • ۳. (تقاضا) یہ عمر کا سبھاؤ ہے.

شعر

Urdu meaning of subhaav

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (i) achchhাii Khaslat, KhushaaKhlaaqii, Khush Khulqii, husan suluuk
  • achchhাii fitrat ka, achchhe aKhlaaq ka, aalaa mayaar ka
  • (ii) aadat, Khaslat, mizaaj, muu.oD, tabiiyat
  • ۲. (i) rang Dhang, banaa.o, dastuur, tavajjaa, taur tariiq, ehtiyaat
  • (ii) behtarii, umdagii, Khaasiiyat, Khusha.usluubii
  • (iii) (falasfaa) jauhar, fitrat, vajuud
  • ۳. (taqaaza) ye umr ka subhaa.o hai

English meaning of subhaav

Noun, Masculine

  • nature, attitude, character, manners

सुभाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ० स्वभाव
  • रंग ढंग, बनाओ, दस्तूर, आदत, मिज़ाज, फ़ित्रत, बेहतरी, ख़ुशअख़लाक़ी, अच्छे अख़लाक़ का, प्रकृति, दृष्टिकोण, चरित्र, शिष्टाचार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُبھاؤ

۱. (i) اچھّی خصلت ، خوش اخلاقی ، خوش خُلقی ، حُسن سلوک.

دین سُبھاؤ

(مجازاً) اچاھ عادت والا ، نیک خصلت .

مِرِدُل سُبھاؤ

نرم طبیعت ؛ سلیم الطبع

جات سُبھاؤ

قومی عادت، قومی اثر، خاندانی خصلت

جَیسی وا کی رِیت وَیسا وا کا سُبھاؤ

جہاں کی جو کچھ رسم ہے ، وہی وہاں کے لوگوں کی عادت ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُبھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُبھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone