تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُود سے" کے متعقلہ نتائج

خُود سے

ازخود، اپنے آپ

خود رائی سے

۔خود سری سے۔ سرکشی سے۔ اپنی عقل سے۔

سُوئی چھیدْنے سے پہْلے خود چِھدْتی ہے

جیسی نیّت ہوتی ہے پہلے ویسا ہی پیش آتا ہے.

خُدا سے لَو لَگانا

اللہ سے اُمید کرنا.

خُدا سے پانا

بدی کی مکافات ملنا ، خُدا کے ہاں سے سزا ملنا.

خُدا سے ڈَرو

۔دیکھو اللہ۔

خُدا سے ڈَرْنا

اللہ کا خوف کرو.

خُدا سے ڈَر

اللہ کا خوف کرو.

خُدا سے لَڑْنا

اللہ کی نا شُکری کرنا ، مرضی الٰہی سے مقابلہ کرنا ؛ (کنایۃً) زبردست سے مقابلہ کرنا ، اپنی شامت آپ لانا.

خُدا سے مِلانا

اللہ کے حضور سرخ رُو کرانا ، معرفت الہٰی سے آشنا کرنا.

خُدا سے کام ہے

بندہ اور اللہ کے درمیان تعلق ہے ؛ مراد : عالم نزع ، دم واپسیں.

خُدا سے لَو لَگْنا

اللہ سے اُمید رکھنا ، اللہ کی طرف متوجہ ہونا.

خُدا سے دِل لَگانا

اللہ سے دُعا کرنا.

خُدا سے باہَر ہونا

اللہ کی بندگی سے اِنکار ہونا.

خُودی سے باہَر ہونا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں خُود سے کے معانیدیکھیے

خُود سے

KHud se•ख़ुद से

مادہ: خود

  • Roman
  • Urdu

خُود سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ازخود، اپنے آپ

شعر

Urdu meaning of KHud se

  • Roman
  • Urdu

  • azkhud, apne aap

English meaning of KHud se

Adverb

  • on one's own, personally

ख़ुद से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • स्वयं, अपने आप, अपने आप से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُود سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُود سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone