تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

بازی کَھڑْنا

پیچ پڑنا، مشکل میں پھنْس جانا.

سَر پَر کَھڑْنا

رک : سر پہ کھڑا ہونا.

اُٹھ کَھڑنا

اٹھنا اور کھڑا ہونا ؛ استعارۃً ۔

قِصَّہ کَھڑنا

جگھڑا اٹھنا ، فساد برپا ہونا.

مَغْز کَھڑنا

سر پھٹ کر بھیجا نکل آنا

کَڑْنا

کاٹ کھانا ، چھید کرنا .

کوڑْنا

کھودنا، کھوکھلا کرنا، کھدائی کام کام کرنا، کَندہ کرنا

کُڑْھنا

رنجیدہ ہونا، افسوس کرنا، جی جلانا

کھاڑْنا

نکالنا ، کاڑھنا.

کُھوڑْنا

کڑھنا، رن٘ج کرنا، افسوس کرنا.

کُڑْنا

(کاشت کاری) کھیت کے پودوں کی جڑوں سے گھاس نکالنا اور زمین پولی کرنا.

کاڑْنا

باہر لانا ، نکالنا.

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑْنا کے معانیدیکھیے

کَھڑْنا

kha.Dnaa•खड़ना

  • Roman
  • Urdu

کَھڑْنا کے اردو معانی

  • رُکنا، ٹھہرنا.
  • کھڑا ہونا، واقع ہونا.

Urdu meaning of kha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruknaa, Thaharnaa
  • kha.Daa honaa, vaaqya honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone