تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھدْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

تَصْوِیر کُھدْنا

پتھر یا دھات وغیرہ پر تصویر کندہ ہونا، نقش نگاری کا عمل ہونا.

قَبْر کُھدْنا

شامت آنا.

نام کُھدنا

نام کندہ ہونا، کسی نگینے یا ظرف پر نام کھدا ہونا

نِیو کُھدنا

رک : نیو کھودنا (رک) کا لازم ، سنگ بنیاد کے لیے کھدائی ہونا ۔

نَہْر کُھدنا

(کاشت کاری) نہر کھودنا (رک) کا لازم ؛ دریا یا جھیل سے نہر نکلوائی جانا

نگیں کھدنا

نگینے پر الٹے حروف کھودنا، تاکہ چھپنے پر سیدھے آئیں

گور کھدنا

قبر کھدنا

مُہَر کھُدنا

کسی دھات، پیتل وغیرہ یا نگینے پر کسی کے نام کا کندہ ہونا، مہر پر نام کھدا ہونا، نام لکھا جانا

کُھدْنی

۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.

کُھدانا

کھدائی کروانا، کسی سے مزدوری پر کھودنے کا کام لینا

کُودْنا

. اُچھلنا ، جست لگانا ، چھلانگ مارنا ، پھان٘دنا ، اُچک کر کسی چیز کو پار کرنا .

کھودْنا

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.

کھیدْنا

پیچھا کرنا، نکالنا، مار بھگانا

کَھدانا

وہ گڑھا جہاں سے مٹی کے برتن بنانے، دیوار یا زمین لینے یا دیگر کاموں مین استعمال کرنے کے لیے چکنی مٹّی کھودی جاتی ہے، کھندانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھدْنا کے معانیدیکھیے

کُھدْنا

khudnaa•खुदना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُھدْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.
  • ۲، جوتا جانا.
  • ۳. منہدم کیا جانا ، تباہ ہونا ، برباد ہونا ، ڈھایا جانا ، مسمار ہونا.
  • ۴. جڑ سے نکالا جانا ، ختم کردینا.
  • ۵. نقش کیا جانا ، لکھا جانا ، کندہ کیا جانا.

Urdu meaning of khudnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kisii aale vaGaira se zamiin ya kisii aur shaiy kii satah ka haTaayaa jaana, ga.Dhaa kiya jaana, khodaa jaana
  • ۲، juutaa jaana
  • ۳. munahdim kiya jaana, tabaah honaa, barbaad honaa, Dhaayaa jaana, mismaar honaa
  • ۴. ja.D se nikaalaa jaana, Khatm kardenaa
  • ۵. naqsh kiya jaana, likhaa jaana, kundaa kiya jaana

English meaning of khudnaa

Intransitive verb

  • be dug, be excavated, be carved, be engraved, be inscribed

खुदना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ को निकालने के लिए ज़मीन आदि खोदा जाना, मिट्टी हटाकर गहरा गड्ढा करना, खनना, जोता जाना, खुदने के रूप में अंकित या चिह्नित होना

کُھدْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone