تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھر" کے متعقلہ نتائج

کَھر

اینٹ کا روڑا یا ٹوٹی ہوئی ناکارہ اینٹ

کُھر

چوپایوں کے پاؤں کا وہ نچلا اور سخت حصہ، جو ناخنوں کے بجائے ہوتا ہے، سُم

کِھرِر

(قالین بافی) معمولی اور موٹے قسم کا کُھرا قالین.

کَھری

عمدہ ، صاف ستھری.

کَھرا

ملاوٹ سے پاک، خصوصاً بغیر کھوٹ کا سونا یا چاندی وغیرہ (کھوٹا کی ضد)

کَھرہا

خرگوش

کَھرائی

اچھائی، نیکی، اصلیت، سچائی، وفاداری، دیانت داری، ایمانداری، صاف دلی، کھراپن، پاکیزگی، پاکی، راستی، صحت، درستی

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھرْیَہ

رک : کھریا.

کَھرّائی

بھاری نشے میں ڈوبی ہویئ.

کَھری کَہْنا

کھری اور سچی بات کہنا ، حقیقت کا اظہار کرنا.

کَھرے رَہے

۔فائدہ میں رہے۔ ؎

کَھری کَرنا

اطمینان کرنا ، خوش معاملگی کی تصدیق کرنا.

کَھرا کَرْنا

روپیہ یا اشرفی پرکھنا، پرکھنا، چٹکی لگانا

کَھرے کَرنا

روپے بنانا ، حاصل کرنا ، دھوکا دے کر مال و دولت این٘ٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھر کے معانیدیکھیے

کَھر

khar•खर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اینٹ کا روڑا یا ٹوٹی ہوئی ناکارہ اینٹ
  • چاک

اسم، مؤنث

  • (باغ بانی) خودرو گھاس جو کیاریوں میں نکل آئے
  • گھاس، بھوسا، لمبی گھاس جس سے چھپر چھاتے ہیں، کوڑا کرکٹ، جنگلی بوٹیاں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَر

بیوقوف، بے عقل، احمق

خَرْع

आलस्य, सुस्ती, मंदता, सस्तापन, डालियों का टूटकर गिरना।

Urdu meaning of khar

  • Roman
  • Urdu

  • i.inT ka ro.Da ya TuuTii hu.ii naakaara i.inT
  • chaak
  • (baaG baanii) Khudro ghaas jo kyaariyo.n me.n nikal aa.e
  • ghaas, bhuusa, lambii ghaas jis se chhappar chhaate hain, kuu.Daa krikeT, janglii buuTiiyaa.n

खर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईंट का रोड़ा या टूटी हुई बेकार ईंट
  • चाक

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बाग़वानी) वह घास जो क्यारियों में स्वयं निकल आए
  • घास, भूसा, लंबी घास जिससे छप्पर छाते हैं, कूड़ा-कर्कट, जंगली-बूटियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone