تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھرِر" کے متعقلہ نتائج

کِھرِر

(قالین بافی) معمولی اور موٹے قسم کا کُھرا قالین.

کَھر

اینٹ کا روڑا یا ٹوٹی ہوئی ناکارہ اینٹ

کُھر

چوپایوں کے پاؤں کا وہ نچلا اور سخت حصہ، جو ناخنوں کے بجائے ہوتا ہے، سُم

کَھرَر کَھرَر

رک : خرخر ، سانس لینے کی آواز.

کُھرْری

چھوٹی کھر، کھر کی تصغیر

کاررَوائی کَرنا

کام چلانا، کام نکالنا

کارروائیِ سَرْسَری

summary of procedure or trial.

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

کَرَّر

کسی مشین کی چرخی وغیرہ کے تیزی سے گھومنے یا چلنے کی آواز .

کَھبَر

(سوقیانہ) خبر

کَھیر

کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

کھا

کھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

کَھو

کہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھرِر کے معانیدیکھیے

کِھرِر

khirir•खिरिर

  • Roman
  • Urdu

کِھرِر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قالین بافی) معمولی اور موٹے قسم کا کُھرا قالین.

Urdu meaning of khirir

  • Roman
  • Urdu

  • (qaaliin baafii) maamuulii aur moTe kism ka khura qaaliin

खिरिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क़ालीन बनाना) मामूली और मोटे क़िस्म का खुरा क़ालीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھرِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھرِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone