تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھریا" کے متعقلہ نتائج

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھریالا

کھریا دار ، کھریا مٹی کی طرح ، کھریا مٹی سے مُشابہ.

کَھریا دار

جس میں کھریا مٹی ملی ہو.

کَھریا مِٹّی

رک ؛ کھریا.

کَھریا بَتِّی

کھریا مٹی کی بنائی جانے والی وہ پینسل نما بتی جس سے تختۂ سیاہ پر لکھا جاتا ہے، چاک

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھریا کے معانیدیکھیے

کَھریا

khariyaaखरिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: رنگ رنگائی

  • Roman
  • Urdu

کَھریا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

اسم، مؤنث

  • (ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں رکھنے کی مچھیرےکی جالی دار بنی ہوئی مضبوط تھیلی

اسم، مؤنث

  • (رنگائی) نیل کے چوبچہ کو گھوٹںے کی رئی یا ڈوئی، مہوسا

Urdu meaning of khariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii safaid miTTii jis me.n chuune ke ajaza Gaalib hote hai.n umdaa kism ke bartan banaane ke li.e miTTii milaa.ii jaatii hai
  • (maahii gerii) chhoTii machhliyaa.n rakhne kii machhere kii jaaliidaar banii hu.ii mazbuut thailii
  • (rangaa.ii) niil ke chaubchaa ko ghoTne kii ru.ii ya Do.ii, mahosaa

English meaning of khariyaa

Noun, Feminine

  • chalk, a piece of chalk

खरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की सफ़ेद मिट्टी जिसमें चूने के तत्व प्राचुर्य में होते हैं, उत्तम प्रकार के बर्तन बनाने के लिए मिट्टी मिलाई जाती है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (माही गेरी) छोटी मछलियाँ रखने की मछेरे की जालीदार बुनी हुई मज़बूत थैली

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (रंगाई) नील के चौबच्चे को घोटने की रुई या डोई, महोसा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राँची व उसके आस-पास के क्षेत्रों में रहने वाली एक जंगली जाति।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھریالا

کھریا دار ، کھریا مٹی کی طرح ، کھریا مٹی سے مُشابہ.

کَھریا دار

جس میں کھریا مٹی ملی ہو.

کَھریا مِٹّی

رک ؛ کھریا.

کَھریا بَتِّی

کھریا مٹی کی بنائی جانے والی وہ پینسل نما بتی جس سے تختۂ سیاہ پر لکھا جاتا ہے، چاک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھریا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھریا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone