تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھر" کے متعقلہ نتائج

کُھر

چوپایوں کے پاؤں کا وہ نچلا اور سخت حصہ، جو ناخنوں کے بجائے ہوتا ہے، سُم

کَھر

اینٹ کا روڑا یا ٹوٹی ہوئی ناکارہ اینٹ

کار

کام، فعل، ہنر، شغل، مشغلہ

کُہَر

فضا کے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں صبح اور شام کو دھند سی پیدا کر دیتے ہیں، کہاسا، کُہرا

کہر

گھوڑے کا ایک خاص رنگ

کائر

بُزدل، ڈرپوک، بے ہمت، کم ہمت

قَہْر

غلبہ، زبردستی، زور آوری، چیرہ دستی

قار

ایک قسم کا سیاہ روغن، جسے تارکول کہتے ہیں، قیر

قَعْر

كنویں كی تہ، كنویں یا دریا وغیرہ كی گہرائی

کُھر تار

جانوروں کے سموں سے پیدا ہونے والی آواز

کُھر والا

وہ مویشی جس کے کُھر ہوں.

کُھر بَنْدی

گھوڑے، بیل وغیرہ کے کھروں میں نعل لگانے کا کام، گھوڑے کی نعل بندی

کُھر پَلْٹا

(بیل بانی) وہ شخص جو تھکے ہارے بیلوں کا تازہ دم بیلوں سے تبادلہ کرتا یا کراتا ہو، پیکار، مویشیوں کا بیوپاری

کُھر دار

وہ شے جس میں کُھر جیسی خاصیت پائی جاتی ہو

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھر کے معانیدیکھیے

کُھر

khur•खुर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

کُھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوپایوں کے پاؤں کا وہ نچلا اور سخت حصہ، جو ناخنوں کے بجائے ہوتا ہے، سُم
  • (تحقیراً) آدمی کا پاؤں
  • (ھ) مذکر۔ گائے بکری اور ہرن وغیرہ کے ناخن، چرا ہوا سُمْ، (ھ بالفتح) مونث۔ سوٗکھی گھاس
  • (ھ) مونث۔ کھانسی کی آواز

اسم، مؤنث

  • کھان٘سنے کی آواز (عموماً تکرار کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of khur

  • Roman
  • Urdu

  • chaupaa.iyo.n ke paanv ka vo nichlaa aur saKht hissaa, jo naakhuno.n ke bajaay hotaa hai, sum
  • (tahqiiran) aadamii ka paanv
  • (ha) muzakkar। gaay bikrii aur hiran vaGaira ke naaKhun, chara hu.a sum॒, (ha baalaftah) muannas। soॗkhii ghaas
  • (ha) muannas। kii aavaaz
  • khaansne kii aavaaz (umuuman takraar ke saath mustaamal

English meaning of khur

Noun, Masculine

  • dry grass, weeds, straw, coarse long grass used in thatching
  • hoof, cloven hoof
  • rattling sound of coughing

खुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चारपाई या चौकी के पाये का निचला छोर जो पृथ्वी पर रहता है।
  • सींगवाले पशुओं के पैरों का अगला सिरा जो प्रायः गोल तथा बीच में से फटा हुआ होता है। टाप। सुम।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone