تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھَمْ" کے متعقلہ نتائج

کھَمْ

(معماری) محراب کا پایہ یا ستون جو محراب کی چنائی اور اس کے اوپر کی عمارت کا وزن اٹھائے رہتا ہے، تھم ، رکن، کھمب

کھَمْبا

ستون، رکن، بجلی وغیرہ کا کھم، تھم

کَھم کا ہاتھ

(بنوٹ) ایک دان٘و جو لاٹھی کی نوک سے کیا جاتا ہے،ہول.

کُھم کُھم

(مجازاً) رتھ

کُھمار

رک: کمھار.

کھمّاچ

ایک قسم کی راگنی کا نام، جو رات کے دوسرے پہر کی پچھلی گھڑی میں گائی جاتی ہے، مالکوس کی ایک راگنی، کھماج

کَھما کَھم

بہت زیادہ، لاتعداد

کَھمّاج

(موسیقی) وہ راگنی جو کانھڑا راگنی میں اور راگنیوں کا راگ ملا کر بنائی گئی ہے.

کَھم گَڑْنا

ستون نصب ہونا، کھمبا لگنا.

کَھم زَنْجِیر

لوہے کی تین لاٹھوں اور زنجیر پر مشتمل جرثقیل کی ایک قسم جو گڑھے وغیرہ سے مٹی اوپر لانے یا بھاری وزن اٹھانے کے کام میں آتی ہے.

کَھم گَڑانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

کھمچ

ایک پودا جس کی پھلی کھاتے ہیں

کَھم گَڑْوانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

کُھم کُھما کے

ادبدا کے ، یکبارگی ، اک ساتھ.

کَھمْب

ستون، کھم، کھمبا، عماد، رکن، کمبا

کَھمَس

گرم ، اُمَس ، گرمی ، گھمسا

کُھمَک

بھاری اور گونج دار آواز، گُمک.

کھمیٹا

ایک وزن یا بحر

کُھمْنا

(ٹھگی) بِچھڑے ، پیچھے رہے ہوئی مسافر کا اپنے ساتھیوں سے جا ملنا

کَھمْبْھ

(عو) کَجی، خم

کُھمْٹا

ایک قسم کا ناچ، بنگالی ناچ.

کُھمْبی

ایک قسم کی سفید نبات جو برسات میں خود بخود اُگ آتی ہے، ککرمتا، سانپ کی چھتری، سماروغ.

کَھمْپَٹ

کھپٹ، کھاپٹ، کھاپڑ، کھوسٹ.

کَھماج سیم

سیم کی ایک قسم جو اودے رنگ کی ہوتی ہے

کَھماجی

ایک جن٘گ جو نسل.

کُھمَسْنا

ٹھگوں کا ایک ٹولی سے دوسری ٹولی میں شامل ہونا، ایک جماعت کا دوسری جماعت سے ملنا

کُھمٹے والا

کلاسیکل ناچ سکھانے والا.

کُھمْبی اَنْڈے

ککرمُتّے کے ریشے جو گچھوں کی شکل میں ہوتے ہیں.

کَھمْسان

کالک ، سیاہی.

کَھمْرَوٹا

گھوڑا یا مویشی جس کے سُموں میں زخم پڑگئے ہوں، کھورانٹا

کَھمْبات

(موسیقی) رک: کھماج.

کُھمْبُور

(نباتیات) طفیلی پودوں کی ایک شکل جو دوسرے پودوں پر پرورش پاتے ہیں، وہ پودے جو کھمبی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں

کَھمِیلَن

اونگھ، خواب، آلودگی، تھکاوٹ، آلکس

کَھمْبا نوچْنا

دور سے دھمکانا، ڈرانا، کمزوروں پر غصہ اتارنا(کھسیانی بلی کھمبا نوچے (کہاوت) سے استنباط)

کَھمبا گاڑْنا

establish one's name or fame

کَھمْباوَتی

(موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کا ایک راگ.

کَھمْسائی

جس ، اُمس ، کھمس ، گرمی کی کیفیت ، گرمائی

نَو کَھم

نو آسمان ۔

رَم کے کَھم گاڑے ہیں

بہت خُوش ہونا

مائِل کَھم

(معماری) جھکاؤ والا ستون (انگ : Raking Post (۔

رانی کَھم

(معماری) بڑے ستون جو عمارت کے ڈھان٘چے میں شامل ہوں (جزوی یا چھوٹے ستونوں کے مقابل).

چُول کَھم

چوکھٹ کا وہ حصہ جس میں چول ہوتی ہے.

گِرے کَھم پَلان بھاری

ساری مصیبت غریب کے سر آکے پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھَمْ کے معانیدیکھیے

کھَمْ

khamखम

اصل: ہندی

وزن : 2

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

کھَمْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) محراب کا پایہ یا ستون جو محراب کی چنائی اور اس کے اوپر کی عمارت کا وزن اٹھائے رہتا ہے، تھم ، رکن، کھمب
  • لکڑی ، پتّھریا دھات کا مدوّر، چوپہل، شش پہل یا ہشت پہل ستون، کھمبا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَم

جھکا ہوا، خمیدہ، مڑا ہوا

خَمْع

घातक भेड़िया

Urdu meaning of kham

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) mahiraab ka paaya ya satuun jo mahiraab kii chinaa.ii aur is ke u.upar kii imaarat ka vazan uThaa.e rahtaa hai, tham, rukan, khumb
  • lakk.Dii, patthাraya dhaat ka madoXvar, chaupahal, shash pahal ya hasht pahal satuun, khambaa

English meaning of kham

Noun, Masculine

  • pillar, structure
  • post

खम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्तंभ जो भार उठाए रहता है, थम
  • चौपहल, खंबा

کھَمْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھَمْ

(معماری) محراب کا پایہ یا ستون جو محراب کی چنائی اور اس کے اوپر کی عمارت کا وزن اٹھائے رہتا ہے، تھم ، رکن، کھمب

کھَمْبا

ستون، رکن، بجلی وغیرہ کا کھم، تھم

کَھم کا ہاتھ

(بنوٹ) ایک دان٘و جو لاٹھی کی نوک سے کیا جاتا ہے،ہول.

کُھم کُھم

(مجازاً) رتھ

کُھمار

رک: کمھار.

کھمّاچ

ایک قسم کی راگنی کا نام، جو رات کے دوسرے پہر کی پچھلی گھڑی میں گائی جاتی ہے، مالکوس کی ایک راگنی، کھماج

کَھما کَھم

بہت زیادہ، لاتعداد

کَھمّاج

(موسیقی) وہ راگنی جو کانھڑا راگنی میں اور راگنیوں کا راگ ملا کر بنائی گئی ہے.

کَھم گَڑْنا

ستون نصب ہونا، کھمبا لگنا.

کَھم زَنْجِیر

لوہے کی تین لاٹھوں اور زنجیر پر مشتمل جرثقیل کی ایک قسم جو گڑھے وغیرہ سے مٹی اوپر لانے یا بھاری وزن اٹھانے کے کام میں آتی ہے.

کَھم گَڑانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

کھمچ

ایک پودا جس کی پھلی کھاتے ہیں

کَھم گَڑْوانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

کُھم کُھما کے

ادبدا کے ، یکبارگی ، اک ساتھ.

کَھمْب

ستون، کھم، کھمبا، عماد، رکن، کمبا

کَھمَس

گرم ، اُمَس ، گرمی ، گھمسا

کُھمَک

بھاری اور گونج دار آواز، گُمک.

کھمیٹا

ایک وزن یا بحر

کُھمْنا

(ٹھگی) بِچھڑے ، پیچھے رہے ہوئی مسافر کا اپنے ساتھیوں سے جا ملنا

کَھمْبْھ

(عو) کَجی، خم

کُھمْٹا

ایک قسم کا ناچ، بنگالی ناچ.

کُھمْبی

ایک قسم کی سفید نبات جو برسات میں خود بخود اُگ آتی ہے، ککرمتا، سانپ کی چھتری، سماروغ.

کَھمْپَٹ

کھپٹ، کھاپٹ، کھاپڑ، کھوسٹ.

کَھماج سیم

سیم کی ایک قسم جو اودے رنگ کی ہوتی ہے

کَھماجی

ایک جن٘گ جو نسل.

کُھمَسْنا

ٹھگوں کا ایک ٹولی سے دوسری ٹولی میں شامل ہونا، ایک جماعت کا دوسری جماعت سے ملنا

کُھمٹے والا

کلاسیکل ناچ سکھانے والا.

کُھمْبی اَنْڈے

ککرمُتّے کے ریشے جو گچھوں کی شکل میں ہوتے ہیں.

کَھمْسان

کالک ، سیاہی.

کَھمْرَوٹا

گھوڑا یا مویشی جس کے سُموں میں زخم پڑگئے ہوں، کھورانٹا

کَھمْبات

(موسیقی) رک: کھماج.

کُھمْبُور

(نباتیات) طفیلی پودوں کی ایک شکل جو دوسرے پودوں پر پرورش پاتے ہیں، وہ پودے جو کھمبی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں

کَھمِیلَن

اونگھ، خواب، آلودگی، تھکاوٹ، آلکس

کَھمْبا نوچْنا

دور سے دھمکانا، ڈرانا، کمزوروں پر غصہ اتارنا(کھسیانی بلی کھمبا نوچے (کہاوت) سے استنباط)

کَھمبا گاڑْنا

establish one's name or fame

کَھمْباوَتی

(موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کا ایک راگ.

کَھمْسائی

جس ، اُمس ، کھمس ، گرمی کی کیفیت ، گرمائی

نَو کَھم

نو آسمان ۔

رَم کے کَھم گاڑے ہیں

بہت خُوش ہونا

مائِل کَھم

(معماری) جھکاؤ والا ستون (انگ : Raking Post (۔

رانی کَھم

(معماری) بڑے ستون جو عمارت کے ڈھان٘چے میں شامل ہوں (جزوی یا چھوٹے ستونوں کے مقابل).

چُول کَھم

چوکھٹ کا وہ حصہ جس میں چول ہوتی ہے.

گِرے کَھم پَلان بھاری

ساری مصیبت غریب کے سر آکے پڑتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھَمْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھَمْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone