تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈم" کے متعقلہ نتائج

ڈم

sound of drum

ڈَم ڈَم

ایک قِسم کا بُخار جس میں جگر بڑھ جاتا ہے خُون کی کمی اور تَشَنُ٘جی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے ، جِلد کی رنگت سیاہ ہوجاتی ہے، اس مرض کا جرثومہ ایک خاص مکھی فلیبوٹومس (Phlebotomas) یا ایک خاص کھٹمل کے ذریعے پھیلتا ہے، کالا آزار

ڈِم ڈِم

डुग्गी बजने से उत्पन्न शब्द; डुग्गी बजने से उत्पन्न ध्वनि।

ڈَمْ ڈَم گولی

(حرب) ایک قسم کی گولی جو نوکیلی اور پھیلنے والی ہوتی ہے

ڈَما ڈول

رک : ڈان٘واڈول.

ڈَمْرُو

ایک وضع کی ڈُگڈگی، ڈُگڈگی کے مُشابہ ایک باجا

ڈَمْڑی

پیسہ کا چوتھا حِصّہ ، چھدام ؛ چوتھا حِصّہ ، چوتھائی ، ڈمری.

ڈِمبِکا

a libidinous woman

ڈُمْکِنی

ناچنے والی ، رقَاصَہ ، ٹُھمکْنی.

ڈُمْنا

گھومنا، لہرانا

ڈِمْڈِمی

جڑواں پیالے کی شکل دونوں منھ کھال منڈھے ہوئے چھوٹا سا بازی گروں کا باجا جو ایک ہاتھ میں پکڑ کر بجایا جاتا ہے، ڈنڈی، ڈیر، جنجی، کھنجربی، مندل، ڈگڈگی

ڈَمْکورا

پہاڑی ٹیلا جو مزروعہ اراضی کے بِیچ میں واقع ہو، دمْکا

ڈَمْرُوا

گُھٹنے کے جوڑوں کا درد

ڈَمَر

رال، جو مخصوص قدآور درختوں کے تنوں میں چیرا لگا کر نِکالی جاتی ہے، یہ مُختلف ادویات اور وارنش بنانے کے کام آتی ہے، گاڑھا عرق، گوند کی طرح کا رقیق مواد

ڈَمْرُو گُونْجْنا

ڈن٘کا بجنا ، شہرہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈم کے معانیدیکھیے

ڈم

Dam•डम

اصل: سنسکرت

وزن : 2

English meaning of Dam

Noun, Masculine

  • sound of drum

डम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डोम, पुराणानुसार लेट पिता और चांडाल माता से उत्पन्न एक वर्ण संकर जाति

ڈم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone