تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَمْ" کے متعقلہ نتائج

اُمَمْ

ایک ہی فکر کو اپنانے والی جماعتیں، مکاتبِ فکر

ہِمَم

ہمَّت کی جمع، عزم، حوصلہ، پختہ ارادہ، دلیری، مرکبات میں مستعمل، جیسے : عالی ہمم

اُمِّ مِلْدَم

मौत की माँ, क्षयरोग, तपेदिक़ ।।

شاہِ اُمم

امتوں كا بادشاہ

شَفِیعِ اُمَم

رک : شفیع الامم

سَیَّدِ اُمَم

اُمَّتوں کے سردار پیشوا، حضرت محمد مصطفےؐ کا لقب

فَخْرِ اُمَم

اُمُتوں کے لیے قابل فخر، سارے زمانے کے لیے وجہ افتخار

مِیرِ اُمَم

امتوں کا رہنما

والا ہِمَم

بلند ارادوں والا ، بڑے مقاصد والا ؛ (مجازاً) عالی ہمت ، بہادر ۔

عالی ہَمَم

عالی ہمّت، جرأت مند

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَمْ کے معانیدیکھیے

اُمَمْ

umamउमम

اصل: عربی

وزن : 12

واحد: اُمَّت

موضوعات: ترکیبات

  • Roman
  • Urdu

اُمَمْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • ایک ہی فکر کو اپنانے والی جماعتیں، مکاتبِ فکر
  • مملکتیں، گروہ

Urdu meaning of umam

  • Roman
  • Urdu

  • ek hii fikr ko apnaane vaalii jamaaten, makaatib-e-fikr
  • mumalakten, giroh

English meaning of umam

Noun, Feminine, Plural

  • peoples, nations, sects, tribes
  • races

उमम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • उम्मतें, विभिन्न धर्म-समुदाय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُمَمْ

ایک ہی فکر کو اپنانے والی جماعتیں، مکاتبِ فکر

ہِمَم

ہمَّت کی جمع، عزم، حوصلہ، پختہ ارادہ، دلیری، مرکبات میں مستعمل، جیسے : عالی ہمم

اُمِّ مِلْدَم

मौत की माँ, क्षयरोग, तपेदिक़ ।।

شاہِ اُمم

امتوں كا بادشاہ

شَفِیعِ اُمَم

رک : شفیع الامم

سَیَّدِ اُمَم

اُمَّتوں کے سردار پیشوا، حضرت محمد مصطفےؐ کا لقب

فَخْرِ اُمَم

اُمُتوں کے لیے قابل فخر، سارے زمانے کے لیے وجہ افتخار

مِیرِ اُمَم

امتوں کا رہنما

والا ہِمَم

بلند ارادوں والا ، بڑے مقاصد والا ؛ (مجازاً) عالی ہمت ، بہادر ۔

عالی ہَمَم

عالی ہمّت، جرأت مند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَمْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَمْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone