تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھمْب" کے متعقلہ نتائج

کَھمْب

ستون، کھم، کھمبا، عماد، رکن، کمبا

کَھمْبْھ

(عو) کَجی، خم

کَھمْبا نوچْنا

دور سے دھمکانا، ڈرانا، کمزوروں پر غصہ اتارنا(کھسیانی بلی کھمبا نوچے (کہاوت) سے استنباط)

کَھمْباوَتی

(موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کا ایک راگ.

کَھمْبات

(موسیقی) رک: کھماج.

کھَمْبا

ستون، رکن، بجلی وغیرہ کا کھم، تھم

کُھمْبی

ایک قسم کی سفید نبات جو برسات میں خود بخود اُگ آتی ہے، ککرمتا، سانپ کی چھتری، سماروغ.

کَھمبا گاڑْنا

establish one's name or fame

کُھمْبی اَنْڈے

ککرمُتّے کے ریشے جو گچھوں کی شکل میں ہوتے ہیں.

کُھمْبُور

(نباتیات) طفیلی پودوں کی ایک شکل جو دوسرے پودوں پر پرورش پاتے ہیں، وہ پودے جو کھمبی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں

کومْب

اناج اور خشک چیزوں کو ناپنے کا ایک پیمانہ جو ۲۰ پنال کے برابر ہوتا ہے.

چَو کَھمْبا

چار ستونوں والا ، چار ستونوں والی عمارت .

باو کَھمْبا

ایک قبض کشا دوا جو کھمب کی چھال سے تیار کی جاتی ہے .

پَٹْھ کَھمْبی

دیسی مرغیوں کی ایک نسل جن کے کان کی لویں (Ear lobes) نہیں ہوتیں.

اَٹھ کَھمْبا

آٹھ ستونون کا خیمہ، شامیانہ یا مکان

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھمْب کے معانیدیکھیے

کَھمْب

khamb•खंभ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کَھمْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ستون، کھم، کھمبا، عماد، رکن، کمبا

Urdu meaning of khamb

  • Roman
  • Urdu

  • satuun, kham, khambaa, imaadaa, rukan, kumbaa

English meaning of khamb

Noun, Masculine

  • a pillar which supports a building's roof

खंभ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्तंभ, खंभा, किसी इमारत में छत को टिकाए रखने वाले गोल-चौकोर ठोस व मज़बूत आधारस्तंभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھمْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھمْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone