تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھمْبا نوچْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھمْبا نوچْنا

دور سے دھمکانا، ڈرانا، کمزوروں پر غصہ اتارنا(کھسیانی بلی کھمبا نوچے (کہاوت) سے استنباط)

نوچْنا کھانا

نوچ نوچ کر کھانا ، پھاڑ کھانا نیز لوٹنا ، مُوسنا ۔

کَھٹیا نِکَلْنا

جنازہ نکلنا یا مر جانا

نوچے کھانا

جو چیز پاس ہو، لے لینا، زبردستی چھین لینا، حرص و طمع سے باز نہ آنا

مَرد کا نَہانا ، عَورَت کا کھانا بَرابَر ہے

دونوں ان کاموں میں جلدی کرتے ہیں یعنی مرد نہاتا جلد ہے اور عورت کھاتی جلد ہے

چَھٹی کا کھایا پِیا نِکَلْنا

بہت بیمار رہنے سے تمام طاقت نکل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھمْبا نوچْنا کے معانیدیکھیے

کَھمْبا نوچْنا

khambaa nochnaa•खम्बा नोचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھمْبا نوچْنا کے اردو معانی

  • دور سے دھمکانا، ڈرانا، کمزوروں پر غصہ اتارنا(کھسیانی بلی کھمبا نوچے (کہاوت) سے استنباط)

Urdu meaning of khambaa nochnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duur se dhamkaanaa, Daraanaa, kamzoro.n par Gussaa utaarnaa(khisiyaanii billii khambaa noche (kahaavat) se istimbaat

खम्बा नोचना के हिंदी अर्थ

  • दूर से धमकाना, डराना, कमज़ोरों पर ग़ुस्सा उतारना(खिसियानी बिल्ली खंबा नोचे (कहावत) से इस्तिंबात

کَھمْبا نوچْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھمْبا نوچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھمْبا نوچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone