تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھم کُھم" کے متعقلہ نتائج

کُھم کُھم

(مجازاً) رتھ

کُھم کُھما کے

ادبدا کے ، یکبارگی ، اک ساتھ.

کھَمْ

(معماری) محراب کا پایہ یا ستون جو محراب کی چنائی اور اس کے اوپر کی عمارت کا وزن اٹھائے رہتا ہے، تھم ، رکن، کھمب

کَھم کا ہاتھ

(بنوٹ) ایک دان٘و جو لاٹھی کی نوک سے کیا جاتا ہے،ہول.

نَو کَھم

نو آسمان ۔

رَم کے کَھم گاڑے ہیں

بہت خُوش ہونا

کَھم زَنْجِیر

لوہے کی تین لاٹھوں اور زنجیر پر مشتمل جرثقیل کی ایک قسم جو گڑھے وغیرہ سے مٹی اوپر لانے یا بھاری وزن اٹھانے کے کام میں آتی ہے.

مائِل کَھم

(معماری) جھکاؤ والا ستون (انگ : Raking Post (۔

رانی کَھم

(معماری) بڑے ستون جو عمارت کے ڈھان٘چے میں شامل ہوں (جزوی یا چھوٹے ستونوں کے مقابل).

کَھم گَڑْنا

ستون نصب ہونا، کھمبا لگنا.

کَھم گَڑانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

کَھما کَھم

بہت زیادہ، لاتعداد

کَھم گَڑْوانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

چُول کَھم

چوکھٹ کا وہ حصہ جس میں چول ہوتی ہے.

گِرے کَھم پَلان بھاری

ساری مصیبت غریب کے سر آکے پڑتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھم کُھم کے معانیدیکھیے

کُھم کُھم

khum-khumखुम-खुम

  • Roman
  • Urdu

کُھم کُھم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) رتھ
  • ڈولی کے لچکنے یا رتھ کے چلنے کی آواز

Urdu meaning of khum-khum

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) rath
  • Dolii ke lachakne ya rath ke chalne kii aavaaz

खुम-खुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डोली के लचकने या रथ के चलने की आवाज़
  • (लाक्षणिक) रथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھم کُھم

(مجازاً) رتھ

کُھم کُھما کے

ادبدا کے ، یکبارگی ، اک ساتھ.

کھَمْ

(معماری) محراب کا پایہ یا ستون جو محراب کی چنائی اور اس کے اوپر کی عمارت کا وزن اٹھائے رہتا ہے، تھم ، رکن، کھمب

کَھم کا ہاتھ

(بنوٹ) ایک دان٘و جو لاٹھی کی نوک سے کیا جاتا ہے،ہول.

نَو کَھم

نو آسمان ۔

رَم کے کَھم گاڑے ہیں

بہت خُوش ہونا

کَھم زَنْجِیر

لوہے کی تین لاٹھوں اور زنجیر پر مشتمل جرثقیل کی ایک قسم جو گڑھے وغیرہ سے مٹی اوپر لانے یا بھاری وزن اٹھانے کے کام میں آتی ہے.

مائِل کَھم

(معماری) جھکاؤ والا ستون (انگ : Raking Post (۔

رانی کَھم

(معماری) بڑے ستون جو عمارت کے ڈھان٘چے میں شامل ہوں (جزوی یا چھوٹے ستونوں کے مقابل).

کَھم گَڑْنا

ستون نصب ہونا، کھمبا لگنا.

کَھم گَڑانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

کَھما کَھم

بہت زیادہ، لاتعداد

کَھم گَڑْوانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

چُول کَھم

چوکھٹ کا وہ حصہ جس میں چول ہوتی ہے.

گِرے کَھم پَلان بھاری

ساری مصیبت غریب کے سر آکے پڑتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھم کُھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھم کُھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone