تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھمچ" کے متعقلہ نتائج

کھمچ

ایک پودا جس کی پھلی کھاتے ہیں

کھمّاچ

ایک قسم کی راگنی کا نام، جو رات کے دوسرے پہر کی پچھلی گھڑی میں گائی جاتی ہے، مالکوس کی ایک راگنی، کھماج

کھَمْ

(معماری) محراب کا پایہ یا ستون جو محراب کی چنائی اور اس کے اوپر کی عمارت کا وزن اٹھائے رہتا ہے، تھم ، رکن، کھمب

کِھنْچ

کِھنچنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل

کِرْمِچ

ایک قسم کا ٹاٹ جو عموماً ترپال بنانے کے کام آتا ہے، روئی، پٹسن وغیرہ سے بنا ایک قسم کا موٹا اور اچھا کپڑا جس سے بیگ، جوتے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، ولاتیی ٹاٹ، کینوس

کھوچ

چیرا، کپڑے کی وہ جگہ جو کیل یا کان٘ٹے سے الجھ کر پھٹ جائے، کھوپ، کپڑے کا شگاف، پھٹی ہوئی جگہ

کَماچ

ایک وضع کا کُلچہ، ایک قسم کی روٹی جس کے کنارے پتلے ہوں اور بیچ کا حصہ پھولا ہوا ہو

کُماچ

'کیوانچ' نام کی بیل

کَمْچی

رک : قمچی ، پتلی چھڑی .

کَماچی

چھوٹی سارنگی، چھوٹا طنبورہ

کُماچَہ

एक प्रकार की रोटी।

قَمْچی

۱. پتلی لچکیلی چھری ، سنٹی ، بید ؛ درخت کی ہری اور بغیر پتوں کی پتلی شاخ .

کماچ سا مُنہ

چوڑا چہرہ، فربہ چہرہ

کِھچ

کھچنا کا امر تراکیب میں مستعمل

کِھیچ

stretch, pull

اردو، انگلش اور ہندی میں کھمچ کے معانیدیکھیے

کھمچ

khamach•खमच

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کھمچ کے اردو معانی

مذکر

  • ایک پودا جس کی پھلی کھاتے ہیں

Urdu meaning of khamach

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa jis kii phalii khaate hai.n

खमच के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • एक पौधा जिसकी फली खाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھمچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھمچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone