تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُول کَھم" کے متعقلہ نتائج

چُول کَھم

چوکھٹ کا وہ حصہ جس میں چول ہوتی ہے.

چِلَّۂ کَماں

धनुष का कोना।।

چَولَکّھی

چار لاکھ کی، بہت قیمتی

کام چَلاؤُ

جس سے بلا دقت کام نکل جائے، بقدر ضرورت کا کام نکالنے کے لائق، کام کے لائق

کوما میں چَلا جانا

(طب) ہوش سے بے ہوشی کی حالت میں ہوجانا ، بیہوش ہو جانا.

جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے

بے فیض آدمی کسی کام کا نہیں

کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے

جب کوئی شخص ایسا کام کرے جس سے اس کا کوئی سروکار نہ ہو یا دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑائے تو خود اس کا کام خراب ہوتا ہے

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کَرے بَلا سے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

چولھے چَکّی، سَب ہی کام پَکّی

بہت سگھڑ عورت ہے، ہر کام جانتی ہے

ہمارا کام ہو بیتا، جہاں سے چلا ریتا

مزے کے موقع پر حسرت سے کہتے ہیں

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کیوں کَرے

بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

دنیا کی عیش و عشرت سےغریبوں کو کیا واسطہ

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا

ہنرمند کی سمائی پر جگہ ہو سکتی ہے .

تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ اٹھے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُول کَھم کے معانیدیکھیے

چُول کَھم

chuul-kham•चूल-खम

  • Roman
  • Urdu

چُول کَھم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوکھٹ کا وہ حصہ جس میں چول ہوتی ہے.

Urdu meaning of chuul-kham

  • Roman
  • Urdu

  • chaukhaT ka vo hissaa jis me.n chuul hotii hai

चूल-खम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौखट का वह हिस्सा जिसमें चूल होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُول کَھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُول کَھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone