تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہَمْ" کے متعقلہ نتائج

اَہَمْ

ضروری، زیادہ ضروری، لازمی، دوسری بات کے بالمقابل جس کی زیادہ ضرورت ہو، غیرمعمولی

عام

سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا

اَعَم

عام امور اور اشخاص وغیرہ سے تعلق رکھنے والا، بہتوں سے زیادہ عام، سب سے زیادہ عام

ہَم

جمع متکلم کا صیغہ یعنی میں اور میرے ساتھ اور لوگ نیز متکلم اور مخاطب ملا کر

ہَمّ

اندیشہ، فکر

اُمَمْ

ایک ہی فکر کو اپنانے والی جماعتیں، مکاتبِ فکر

اِم

یہ، اس

ہِمَم

ہمَّت کی جمع، عزم، حوصلہ، پختہ ارادہ، دلیری، مرکبات میں مستعمل، جیسے : عالی ہمم

عَم

چچا، باپ کا بھائی

اَہَمْکار

غرور، گھمنڈ، خودی، اپنے آپ کو کچھ سمجھنا

عام میں

علانیہ، کُھلّم کھلّا، کھلے طور پر

عام کَرنا

پھیلانا، سب کے واسطے وقف کردینا، سب پر ظاہر کرنا، دکھانا، کسی چیز یا سلسلے کو مقبول عام بنانا

عام ہونا

پھیل جانا، ہرایک کے لئے دستیاب ہونا

عامُ الرَّحْمَت

وہ (ذات) جس کی رحمت سارے عالم کے لیے ہو، مراد: خدا تعالیٰ

عام لوگ

عوام ، عوام الناس.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہَمْ کے معانیدیکھیے

اَہَمْ

aham•अहम

وزن : 12

اشتقاق: هَمَّ

  • Roman
  • Urdu

اَہَمْ کے اردو معانی

عربی - صفت

  • ضروری، زیادہ ضروری، لازمی، دوسری بات کے بالمقابل جس کی زیادہ ضرورت ہو، غیرمعمولی
  • (مجازاً) مشکل، دشوار

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ( لفظاً ) میں، ( مراداً ) خودی، خودبینی

شعر

Urdu meaning of aham

  • Roman
  • Urdu

  • zaruurii, zyaadaa zaruurii, laazimii, duusrii baat ke bilmuqaabil jis kii zyaadaa zaruurat ho, Gairmaamuulii
  • (majaazan) mushkil, dushvaar
  • ( lafzan ) men, ( muraadan ) Khudii, Khudbiinii

English meaning of aham

Arabic - Adjective

  • important, significant, momentous
  • ego
  • pressing

अहम के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • जिसका कुछ विशेष महत्व हो, जिसकी उपयोगिता आदि मान्य हो, महत्वपूर्ण, बहुत ज़रूरी, मुख्य, ख़ास
  • (लाक्षणिक) कठिन, मुश्किल, दुश्वार
  • अहंकार

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'सिर्फ़ मैं' का भाव, अहंभाव
  • आत्म-चेतना

اَہَمْ کے مترادفات

اَہَمْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہَمْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہَمْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone