تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْکَم" کے متعقلہ نتائج

اَحْکَم

۰۱ بڑا حاکم ، سب سے بڑا حکمراں .

اَحْکَمُ الْحاکِمِین

سب (دنیاوی و دینی) حاکموں پر حکمراں اور ذی اقتدار، جس کا حکم ہر حاکم کے حکم پر فائق اور غالب ہے (خدائے تعالیٰ کے لیے مستعمل)

اَحْکام

حکام بالا دست یا بزرگوں کی تقریری یا تحریری ہدایات جن میں کسی کام کا کرنا یا نہ کرنا لازم یا مستحسن قرار دیا جائے

اِحْکام

(لفظاً) مضبوط کرنا ، (تعمیرات) وہ ستون وغیرہ جو عمارت کے کسی حصے کو مستحکم اور مضبوط کرنے کے لیے بنایا جائے۔

اَحْکام کَرنا

(نجوم) ستاروں کی گردش کے اثرات سے حکم لگانا.

اَحْکام نِکالْنا

نجوم ، رمل جفر وغیرہ کے مقرر اصول و قواعد کے ذریعے واقعات و حالات وغیرہ دریافت کرنا.

اَحْزَم

بہت دور اندیش، نہایت محتاط اور ہوشیار

اَبْکَم

گونگا، قوت گویائی سے محروم

اَحْلَم

غصے کو بہت ضبط کرنے والا، بردبار (بیشتر ترکیب عربی میں)

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

اَحْکامِ عَقْل

commands of reason

اَحْکامِ ناطِق

(قانون) قطعی اور آخری حکم جن کا نفاذ ضروری ہو

اَحْکامِ عَشَرَہ

دین موسوی کے دس بنیادی قوانین جو حضرت موسٰی علیہ السلام پر اس وقت نازل ہوئے جب وہ کوہ طور پر خدا کی ہم کلامی سے مشرف ہوئے تھے

اَحْکامِ مُسْتَزاد

(قانون) غیر ضروری حکم، وہ حکم یا ہدایات جن کے بغیر کام چل سکے

اَحْکامِ شَرِیعَت

شریعت محمدیؐ کے احکام، قوانین اسلامی، شریعت کے قوانین و ضوابط

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْکَم کے معانیدیکھیے

اَحْکَم

ahkam•अहकम

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَكَمَ

  • Roman
  • Urdu

اَحْکَم کے اردو معانی

صفت

  • ۰۱ بڑا حاکم ، سب سے بڑا حکمراں .
  • ۲. بہت زیادہ مستحکم .

Urdu meaning of ahkam

  • Roman
  • Urdu

  • ۰۱ ba.Daa haakim, sab se ba.Daa hukmaraa.n
  • ۲. bahut zyaadaa mustahkam

English meaning of ahkam

Adjective

  • the greatest ruler, the strongest, the most stable

अहकम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत बड़ा हाकिम, बहुत बड़ा शासक, बहुत अधिक दृढ़, बहुत मज़बूत

اَحْکَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْکَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْکَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone