تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْشَم" کے متعقلہ نتائج

اَخْشَم

وہ مریض جو کسی چیز کی بو باس محسوس نہ کرسکے، جس کی قوت شامہ جاتی رہے، جسے خوشبو، بدبو کی تمیز نہ ہو

اَخْصَم

लंबी नाक वाला

اَخْرَم

شانے کی ہڈی کا وہ ابھار جو مونڈھے کی بلندی بناتا ہے، کندھے کی ہڈی کا چھوٹا ابھار

اَخْطَم

دراز بینی، لمبی ناک والا

اَخْزَم

نر سانپ

ہاشِم

(لفظاً) توڑنے، چورا کرنے والا

عَشَم

سوکھی روٹی

اَشَمّ

اونچی ناک، معزز

اَعْلَم

بہت علم رکھنے والا، سب سے بڑا عالم

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

اَرْشَد

مقابلۃً زیادہ ہدایت یافتہ، بچت ہدایت یافتہ، نہایت سعید

اَسْلَم

سلامتی اور درستی سے زیادہ قریب، محفوظ تر

اَصْلَم

बूचा, जिसके कान कटे हों, कनकटा

اَخْتَہ

وہ چوپایہ جس کے خصیے نکال دیے یا مسل کر بیکار کردیے جائیں، خصی، بدھیا

اَخْمَہ

چین اور شکن جو کسی چیز میں ہو، شکن، بل، جھری

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْشَم کے معانیدیکھیے

اَخْشَم

aKHsham•अख़्शम

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَشَمَ

  • Roman
  • Urdu

اَخْشَم کے اردو معانی

صفت

  • وہ مریض جو کسی چیز کی بو باس محسوس نہ کرسکے، جس کی قوت شامہ جاتی رہے، جسے خوشبو، بدبو کی تمیز نہ ہو

Urdu meaning of aKHsham

  • Roman
  • Urdu

  • vo mariiz jo kisii chiiz kii buu baus mahsuus na karaske, jis kii quvvat-e-shaamma jaatii rahe, jise Khushbuu, badbuu kii tamiiz na ho

English meaning of aKHsham

Adjective

  • unable to smell

अख़्शम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे सुगंध और दुर्गध का अनुभव न हो
  • वो मरीज़ जो किसी चीज़ की बू बॉस महसूस न कर सके, जिस की क़ुव्वत-ए-शाम्मा जाती रहे, जिसे ख़ुशबू बदबू की तमीज़ न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْشَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْشَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone