تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھمْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھمْنا

(ٹھگی) بِچھڑے ، پیچھے رہے ہوئی مسافر کا اپنے ساتھیوں سے جا ملنا

کامْنا

آرزو، تمنّا، خواہش، ہوس

کامِنَہ

کامن (رک) کی تانیث ، چھبپی ہوئی ؛ مخفی .

مَن کامْنا

خواہش نفسانی، ہوس

وِجے کامْنا

जीत की इच्छा

کَمَْنا

نیچ ذات کے لوگ، کمینے، رذیل

کَمْنَہ

آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں میں خشکی اور خارش پیدا ہو جاتی ہے اور تمام چیزیں غبار آلود اور دھندلی دکھائی دیتی ہیں

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کھنا

= दूषण

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھمْنا کے معانیدیکھیے

کُھمْنا

khumnaa•खुमना

  • Roman
  • Urdu

کُھمْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (ٹھگی) بِچھڑے ، پیچھے رہے ہوئی مسافر کا اپنے ساتھیوں سے جا ملنا

Urdu meaning of khumnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) bichh.De, piichhe rahe hu.ii musaafir ka apne saathiiyo.n se ja milnaa

खुमना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (ठगी) बिछड़े, पीछे रह गए यात्रियों का अपने साथियों से जा मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone