تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْقَم" کے متعقلہ نتائج

اَرْقَم

ایک قسم کا زہر یلا سانپ جس کی جلد پر چتیاں ہوتی ہیں، کوڑیالا یا چتکبرا سانپ

اَرْقام

ہندسے، اعداد و رقومات؛ ان کے لکھنے کا طوبقہ اور علامات، (خصوصیت کے ساتھ) روبیوں کی تعداد بیان کرنے کی علامات ، جیسے : عہ (= ایک روپیہ) ، سے (تین روپے) وغیرہ

اِرْقام

لکھنے کا عمل، نگارش، لکھنا یا لکھا جانا

ہَرَم

بڑھاپا، بوڑھا ہونے کی حالت یا کیفیت، کہولت، قدامت، کہنگی

اَرَق

جگنے کی بیماری، غیرطبعی بیداری کا مرض

اَرْثَم

وہ گھوڑا جس کی ناک کے کنارے پر سفید داغ ہو

عَرَقْ

وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے

عَرْق

اَرْقَط

سیاہ سفید داغوں یا سفید پر سیاہ داغوں والا، چتکبرا

اَرْحَم

بہت رحم کرنے والا، بڑا رحیم

اَرْقَش

سفید و سیاہ چتیوں کا سانپ

اَرْقَب

بڑی گردن والا، لمبا گردنا

عَرَقِیْ

پسینے کا، پسینے سے متعلق

اِرقَہ

پیشاب ، پیشاب کرنا.

عِرْقی

عرق سے منسوب، نس یا رگ کا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْقَم کے معانیدیکھیے

اَرْقَم

arqam•अर्क़म

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: سانپ جانور

اشتقاق: رَقَمَ

  • Roman
  • Urdu

اَرْقَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا زہر یلا سانپ جس کی جلد پر چتیاں ہوتی ہیں، کوڑیالا یا چتکبرا سانپ

صفت

  • دو رنگا، جس میں سیاہی کے ساتھ ساتھ سرخی یا سفیدی بھی ہو

شعر

Urdu meaning of arqam

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka zahriilaa saa.np jis kii jald par chittiyaa.n hotii hain, ko.Dyaalaa ya chitkabraa saa.np
  • do rangaa, jis me.n syaahii ke saath saath surKhii ya saphedii bhii ho

English meaning of arqam

Noun, Masculine

  • black snake with white dots at the back

Adjective

  • bicoloured, having two colours (black and white or red)

अर्क़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का विषैला काला साँप जिसकी पीठ पर सफ़ेद चित्तियाँ होती है, चितकबरा साँप, कौड़ियाला साँप, चित्रांग या चित्तीदार साँप

विशेषण

  • दो-रंगा, जिसमें कालेपन के साथ-साथ लालिमा या सफ़ेदी भी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْقَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْقَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone