تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑُو" کے متعقلہ نتائج

کَڑُو

ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.

کَڑُو آلُو

ایک جڑیلی سبزی .

کَڑْوے

کڑوا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) تلخ اور ناگوار باتیں.

کَڑْوی

تلخ، کسیلی، بُکھٹی، بدمزہ

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

کَڑْوائی

کڑواہٹ ، کڑواپن ، تلخی.

کَڑوا کَرنا

کسی چیز کو تلخ کر دینا

کَڑوا ہونا

ناراض ہونا، خفا ہونا

کَڑْوا لَگْنا

برا معلوم ہونا، ناگوار گزرنا، بدمزہ محسوس ہونا، تلخی پائی جانا، ناگوار لگنا، طبیعت کا قبول نہ کرنا

کَڑْوی لَگْنا

ناگوار گزرنا، بری لگنا، پسند نہ آنا

کَڑْوِی بات

ناگوار بات، ناملائم بات

کَڑْوی نَظَر

غضب آلود نظر ، غصّہ کے تیور.

کَڑْوا پانی

حاضری کی کھانا جو مردے کے دفن کرنے کع بعد کسی قربی رشتہ دار یا دوست کے یہاں سے آتا ہے

کَڑْوی آگ

(مجازاً) تلخ و تاریک صورت حال، خوف ناک اور بھیانک فضا

کَڑْوی رُوٹی

مرحوم شخص کے لواحقین اور خاندان کے لیے ان رشتہ داروں کے ذریعہ بھیجا گیا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑُو کے معانیدیکھیے

کَڑُو

ka.Duu•कड़ू

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَڑُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.

Urdu meaning of ka.Duu

  • Roman
  • Urdu

  • ek pe.D jo ba.Daa hotaa hai aur is ka tanaa bahut moTaa hotaa hai, jis se katiira baraamad hotaa hai ka.Daayaa, ku.Diyaa

کَڑُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone