تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑائی" کے متعقلہ نتائج

کَڑائی

سختی، کَڑا پن، کَڑا ہونا

کُڑائی

(کاشت کاری) کھیت سے جھاڑ پھونس کی صفائی، فلائی

کَڑھی

جو بیسن اور دہی میں مسالا اور ہلدی ڈال کر بناتے ہیں جس میں بیسن کی پھلکیاں بھی ڈالی جاتی ہیں، اس کا اُبال مشہور ہے کہ فوراً آتا اور چلا جاتا ہے

کُڑائی کَڑْنا

(کاشت کاری) کھیت کے پودوں کے جڑوں سے گھاس نکالنا اور مٹی پولی کرنا

کَڑھی کا اُبال

جلد فرو ہونے والا، وقتی (جوش یا غصہ)، عارضی برہمی، جلد ختم ہونے والا غصہ

کَڑھی میں کوئِلہ

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

کَڑھی کا سا اُبال

ذرا ذرا سی بات میں غصہ آنا

کَڑھی میں کولا

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

کَڑْہیرا

(پارچہ بافی) سرکنڈے کا چلمن نُما بچھاون جس پر روٹی ڈال کر دُھنکی لگائی جاتی ہے تا کہ روئی کی کری اس کی درزوں میں سے نیچے جھڑتی جائے .

سُہاگَن کَڑْہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

باسی کڑھی میں ابال آیا

کوئی عرصہ بعد غیر متوقع طور پر مستعدی دکھائے تو بولتے ہیں

باسی کڑھی کو ابال آیا

باسی کَڑھی کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش.

باسی کَڑھی میں اُبال آنا

بڑھاپے میں جوانی کی وضع ہونا

باسی کَڑھی اُبلی

گئی گذری بات سے سر اٹھایا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑائی کے معانیدیکھیے

کَڑائی

ka.Daa.ii•कड़ाई

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: کَڑاہی

  • Roman
  • Urdu

کَڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سختی، کَڑا پن، کَڑا ہونا
  • ضدی ہونا، ہٹی ہونا، اصرار، ہٹ دھرمی
  • سختی، ظلم، تشدد، جیسے نوکروں کے ساتھ کی جانے والی کڑائی

Urdu meaning of ka.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • saKhtii, ka.Daapan, ka.Daa honaa
  • ziddii honaa, haTii honaa, israar, hiT dharmii
  • saKhtii, zulam, tashaddud, jaise naukro.n ke saath kii jaane vaalii ka.Daa.ii

English meaning of ka.Daa.ii

Noun, Feminine

कड़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सख़्ती, दृढ़ता
  • हठी होना, ज़िद्दी होना, डीठपन
  • क्रूरता, कड़ापन, कठोरता, सख्ती, जैसे-नौकरों के साथ की जानेवाली कड़ाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone