تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِڑ" کے متعقلہ نتائج

کِڑ

کیڑا کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کڑ کھایا، کڑ لگا وغیرہ

کڑ

فاعلیت کے لئے مرکباِت میں بطور جزوِ دوم مستعمل ، جیسے : بُھلکّڑ ، بجھکڑ ، کُدَکَّڑ وغیرہ میں .

کِڑ کھایا

کیڑوں کا کھایا ہوا، کرم خوردہ

کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں

بالکل اندھر ہے ، بھلے بُرے کی تمیز نہیں ، اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا کے موقع پر مستعمل .

کُڑْ کُر

مرغیوں کے ہن٘کانے کی آواز .

کِڑْدَنْتی

کھٹ بڑھنی ، کٹھ پھوڑیا ، ہد ہد .

کِڑْکِڑانا

کرکرانا

کِڑکِڑ

gnashing, a grinding sound

کَڑا

(نرم کا نقیض) سخت

کَڑِیاں

چھت کے چھوٹے شہتیر، کڑی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کَڑے

سخت شدید (کڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل).

کَڑاؤ

کڑھاؤ ، بڑی کڑاہی .

کَڑاں

(موسیقی) ڈھولک کی چار تالوں میں سے ایک تال .

کَڑائی

سختی، کَڑا پن، کَڑا ہونا

کڑی

کڑا (رک) کی تانیث ، سخت ، زور دار ، سخت نشہ آور.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِڑ کے معانیدیکھیے

کِڑ

ki.D•किड़

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کِڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیڑا کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کڑ کھایا، کڑ لگا وغیرہ
  • مذکر۔ کیڑے کا مخفَّف، کِرْم

Urdu meaning of ki.D

  • Roman
  • Urdu

  • kii.Daa kii taKhfiif, taraakiib me.n mustaamal, jaise ha ka.D khaaya, ka.D laga vaGaira
  • muzakkar। kii.De ka muKhaffaf, kir॒ma

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone