تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کڑی" کے متعقلہ نتائج

کڑی

گھاس کے پولوں کا ڈھیر ، گھاس کے گٹّھے.

کَڑی آہ

شدید آہ ، سرد آہ ، سخت آہ.

کَڑی راہ

کٹھن راستہ، دُشوار راہ، سخت راہ، کٹھن راہ

کَڑی کَہْنا

تلخ بات کرنا ، ناگوار باتیں کہنا ، نامناسب گفتگو کرنا.

کَڑی سَہْنا

کڑی اٹھانا، سختی برداشت کرنا

کَڑی نِگاہ

۔تند نگاہ۔ غُصّہ یا خفگی کی نظر۔ ؎

کَڑِی رُت ہونا

موسم کا ضرر رساں ہونا

کَڑی بات سَہْنا

ناگوار بات کو برداشت کرنا.

کَڑی آنکھ

غصّے کی نظر.

کَڑی کَہہ بَیٹْھنا

تلخ بات کرنا ، ناگوار باتیں کہنا ، نامناسب گفتگو کرنا.

کَڑی کَمائی کا پَیسَہ

وہ آمدنی جو بڑی محنت سے حاصل ہوئی ہو

کَڑی کانٹا

کیل کان٘ٹا ، سازوسامان.

کُڑَیڑَہ

گھاس پھونس ، کوڑا کرکٹ وغیرہ.

کَڑی آنکھ ڈالْنا

غضب آلود نگاہ ڈالنا ، غصے سے دیکھنا.

کَڑی بُو

تیز بو

کَڑی کَڑی

۔کڑی کی تاکید۔

کُڑی کُڑی

مرغیوں کو ہن٘کانے کی آواز

کَڑی رُت

خراب موسم ، نقصان دہ موسم ، شدّت کا موسم .

کَڑی آنا

مصیبت آنا ، کڑے دن آنا ، بُرے دن آ جانا ، مشکل کا زمانہ آنا.

کَڑی بات

سخت کلامی، ناملائم بات، ناگوار طبع امر

کَڑی چوٹ

سخت صدمہ ، ضربِ شدید .

کَڑی گات

سخت سینہ .

کَڑی سَزا

سخت سزا

کَڑی قَید

سخت سزا، تکیف دہ قید، کڑی شرط

کَڑی آنچ

۔تیز آنچ۔ ؎

کَڑِیاں

چھت کے چھوٹے شہتیر، کڑی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کَڑی نَظَر

سخت نگرانی، چوکسی، سخت انتظامیہ، سخت نظم و نسق

کَڑی دُھوپ

تیز دُھوپ، شدّت کی دُھوپ

کَڑی بولی

ثقیل زبان ، مشکل زبان ، سخت زبان ، تلخ گفتگو.

کَڑی آواز

۔کرخت آواز۔

کَڑی شاخ

سخت ٹہنی ، مضبوط شاخ.

کَڑی شَرْط

سخت پابندی ، مُشکل قدغن.

کَڑی گھات

سخت سینہ .

کَڑی بُھوک

تیز بھوک، شدّت کی بھوک

کَڑی زَبان

سخت کلامی ، ناگوارِ طبع بات.

کَڑی کَمان

سخت کمان جس کو بہت ہی زور سے کھین٘چنا پڑے

کَڑی اُٹھنا

سختی برداشت ہونا

کَڑی پَڑْنا

مصیبت پڑنا، کڑا وقت آنا

کَڑی مَنزِل

۔ سخت منزل۔کٹھن راستہ۔ جس کا طے کرنا مشکل ہو۔ ؎

کَڑی دِیوار

سخت اور مضبوط دیوار.

کَڑی شَراب

سخت شراب، تیز شراب

کَڑی سُنْنا

کڑی بات سننا، سخت باتیں سننا، سختی برداشت کرنا

کَڑی ٹھوکَر

بڑی لغزش، سخت غلطی

کَڑی چَٹان

سخت چٹان ، سنگین چٹان.

کَڑی آنکھ پَڑنا

قہر کی نظر پڑنا ، غصّے بھری نگاہ کا پڑنا.

کَڑی مُشکِل

۔سخت مُشکل۔ مثال کے لئے دیکھو کڑی منزل۔

کَڑی ڈالْنا

مصیبت ڈالنا

کَڑی کَمائی

وہ کمائی جس میں بہت محنت ہو

کَڑی تَلْوار

وہ تلوار جس کے لوہے میں لچک نہ ہو ، سخت لوہے کی تلوار وغیرہ.

کَڑی بِیتْنا

دشواری سے بسر ہونا.

کَڑی گِرَفْت

سخت گرفت ، مضبوط پکڑ.

کَڑی مِحنَت

A hard work.

کَڑی دَرْ کَڑی

کڑیوں میں ، ایک کڑی میں دوسری کڑی ، سلسلہ وار.

کَڑی اُٹھانا

سختی برداشت کرنا، اس معنی میں کڑیاں اٹھا نا بھی مستعمل ہے

کَڑی سُنانا

سخت بات کہنا، کھری کھری سنانا، ڈانٹنا ڈپٹنا

کَڑِی دَھرْتِی

سخت زمین

کَڑی تَحْرِیر

سخت سُست تحریر ، ناگوار تحریر.

کَڑی مُصِیبَت

۔دیکھو مصیبت کڑی ہونا۔

کَڑی جھیلْنا

کڑی اُٹھانا ، سختی برداشت کرنا.

کَڑی آزْمائِش

سخت امتحان ، سخت مُشکل مرحلہ ، مرحلہ ، آزمائش کی گھڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کڑی کے معانیدیکھیے

کڑی

ka.Diiकड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: زربافی پیمائش

  • Roman
  • Urdu

کڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کڑا (رک) کی تانیث ، سخت ، زور دار ، سخت نشہ آور.
  • سختی ، مصیبت.
  • گھاس کے پولوں کا ڈھیر ، گھاس کے گٹّھے.
  • لوہے وغیرہ کا چھوٹا حلقہ جو زنجیر اور زرہ میں ڈالتے ہیں.
  • بہت زیادہ.
  • (مجازاً) سلسلہ ، سلسلہ وار.
  • کاٹنے والی چیز ، تیز دھار کی چیز ، (تلوار وغیرہ).
  • شہتیر ، دھنی .
  • سخت مصیبت.
  • بکری بھیڑ کے سینے کی ہڈی جس پر چربی منڈھی ہوتی ہے.
  • (زرباقی) بغیر دبکا ستارا.
  • جریب کا ایک حِصّہ (ایک پیمانۂ پیمائش).
  • غلّہ یا جنس جو گراں ہو.
  • درشت ، سخت ، شدت کی.
  • . دانہ ، مہرہ .
  • مشکل ، کٹھن ، دشوار.
  • خشمناک ، غضبناک ، قہر آلود.
  • ایک زیور یعنی پائل کے حلقے جنہیں کڑیاں کہتے ہیں .
  • نظم کا بند .
  • مضبوط ، مستحکم .
  • ایک طرح کا سالن جو بیسن اور دہی کی شمولیت سے تیار ہوتا ہے .
  • تلخ ، تیز.
  • ۔(ھ) ۱۔صفت۔ مونث۔ سخت بات۔ اُس نے جواب میں بہت کڑی کہی۔ (کہنا۔ سُنانا کے ساتھ)۔ یہ شہتیر۔ چھوٹی دھنّی۔ ۴۔لوہے کا حلقہ۔ زرہ اور زجیر کا حلقہ۔ جیسے ہتھ کڑی۔ ۵۔باریک پتلا حلقہ جو اکثر زنجیر اور توڑے میں ڈالتے ہیں۔ مثال کے لئے دیکھو کڑی جھیلنا۔ ۶۔بکری بھیڑ کی سینے کی ہڈسی۔ ۷۔سختی۔ رنج۔ دُکھ۔ تکلیف۔ ؎ ۸۔ ہندی نظم کا ایک ٹکڑا۔ انترا۔ ۹۔کاٹنے والی چیز اور تیز و تُند چیز کے واسطے جیسے کڑی تلوار۔ کڑی دھوپ۔ ۱۰۔دلیر عورت۔ ۱۱۔جنس غلّہ وغیرہ جو گراں ہو۔ ۱۲۔جریب کا ایک حصّہ۔ ۱۳۔کٹھن۔ دشوار۔ ؎ اُس نے جواب میں بہت کڑی کہی۔
  • ۔دیکھو کڑا۔

شعر

Urdu meaning of ka.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Daa (ruk) kii taaniis, saKht, zordaar, saKht nasha aavar
  • saKhtii, musiibat
  • ghaas ke puulo.n ka Dher, ghaas ke gaThThাe
  • lohe vaGaira ka chhoTaa halqaa jo zanjiir aur zaraa me.n Daalte hai.n
  • bahut zyaadaa
  • (majaazan) silsilaa, silsilaa vaar
  • kaaTne vaalii chiiz, tez dhaar kii chiiz, (talvaar vaGaira)
  • shahtiir, dhanii
  • saKht musiibat
  • bikrii bhii.D ke siine kii haDDii jis par charbii manDhii hotii hai
  • (zar-e-baaqii) bagair dubkaa sitaara
  • jariib ka ek hissaa (ek paimaana-e-paimaa.ish)
  • gala ya jins jo giraa.n ho
  • darshit, saKht, shiddat kii
  • . daana, mohraa
  • mushkil, kaThin, dushvaar
  • Khashamnaak, Gazabnaak, qahr aaluud
  • ek zevar yaanii paayal ke halqe jinhe.n ka.Diyaa.n kahte hai.n
  • nazam ka band
  • mazbuut, mustahkam
  • ek tarah ka saalan jo besin aur dahii kii shamuuliiyat se taiyyaar hotaa hai
  • talKh, tez
  • ۔(ha) १।sifat। muannas। saKht baat। is ne javaab me.n bahut ka.Dii kahii। (kahnaa। sunaanaa ke saath)। ye shahtiir। chhoTii dhanii। ४।lohe ka halqaa। zaraa aur zajiir ka halqaa। jaise hathka.Dii। ५।baariik putlaa halqaa jo aksar zanjiir aur to.De me.n Daalte hain। misaal ke li.e dekho ka.Dii jhelnaa। ६।bikrii bhii.D kii siine kii haDsii। ७।saKhtii। ranj। dukh। takliif। ८। hindii nazam ka ek Tuk.Daa। antraa। ९।kaaTne vaalii chiiz aur tez-o-tunad chiiz ke vaaste jaise ka.Dii talvaar। ka.Dii dhuup। १०।diler aurat। ११।jins gala vaGaira jo giraa.n ho। १२।jariib ka ek hissaa। १३।kaThin। dushvaar। is ne javaab me.n bahut ka.Dii kahii
  • ۔dekho ka.Daa

English meaning of ka.Dii

Noun, Feminine

कड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ंजीर का जोड़, कठिन
  • ज़ंजीर या करधनी की लड़ी का एक छल्ला
  • छोटा छल्ला जो किसी वस्तु को लटकाने के काम आता है
  • छत में लगने वाली लकड़ी जिसे आधार बनाकर छप्पर अथवा खप्पर की छत बनाई जाती है
  • {ला-अ.} क्रम से घटित कुछ घटनाओं में से प्रत्येक
  • {ला-अ.} जोड़ने वाली बात।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کڑی

گھاس کے پولوں کا ڈھیر ، گھاس کے گٹّھے.

کَڑی آہ

شدید آہ ، سرد آہ ، سخت آہ.

کَڑی راہ

کٹھن راستہ، دُشوار راہ، سخت راہ، کٹھن راہ

کَڑی کَہْنا

تلخ بات کرنا ، ناگوار باتیں کہنا ، نامناسب گفتگو کرنا.

کَڑی سَہْنا

کڑی اٹھانا، سختی برداشت کرنا

کَڑی نِگاہ

۔تند نگاہ۔ غُصّہ یا خفگی کی نظر۔ ؎

کَڑِی رُت ہونا

موسم کا ضرر رساں ہونا

کَڑی بات سَہْنا

ناگوار بات کو برداشت کرنا.

کَڑی آنکھ

غصّے کی نظر.

کَڑی کَہہ بَیٹْھنا

تلخ بات کرنا ، ناگوار باتیں کہنا ، نامناسب گفتگو کرنا.

کَڑی کَمائی کا پَیسَہ

وہ آمدنی جو بڑی محنت سے حاصل ہوئی ہو

کَڑی کانٹا

کیل کان٘ٹا ، سازوسامان.

کُڑَیڑَہ

گھاس پھونس ، کوڑا کرکٹ وغیرہ.

کَڑی آنکھ ڈالْنا

غضب آلود نگاہ ڈالنا ، غصے سے دیکھنا.

کَڑی بُو

تیز بو

کَڑی کَڑی

۔کڑی کی تاکید۔

کُڑی کُڑی

مرغیوں کو ہن٘کانے کی آواز

کَڑی رُت

خراب موسم ، نقصان دہ موسم ، شدّت کا موسم .

کَڑی آنا

مصیبت آنا ، کڑے دن آنا ، بُرے دن آ جانا ، مشکل کا زمانہ آنا.

کَڑی بات

سخت کلامی، ناملائم بات، ناگوار طبع امر

کَڑی چوٹ

سخت صدمہ ، ضربِ شدید .

کَڑی گات

سخت سینہ .

کَڑی سَزا

سخت سزا

کَڑی قَید

سخت سزا، تکیف دہ قید، کڑی شرط

کَڑی آنچ

۔تیز آنچ۔ ؎

کَڑِیاں

چھت کے چھوٹے شہتیر، کڑی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کَڑی نَظَر

سخت نگرانی، چوکسی، سخت انتظامیہ، سخت نظم و نسق

کَڑی دُھوپ

تیز دُھوپ، شدّت کی دُھوپ

کَڑی بولی

ثقیل زبان ، مشکل زبان ، سخت زبان ، تلخ گفتگو.

کَڑی آواز

۔کرخت آواز۔

کَڑی شاخ

سخت ٹہنی ، مضبوط شاخ.

کَڑی شَرْط

سخت پابندی ، مُشکل قدغن.

کَڑی گھات

سخت سینہ .

کَڑی بُھوک

تیز بھوک، شدّت کی بھوک

کَڑی زَبان

سخت کلامی ، ناگوارِ طبع بات.

کَڑی کَمان

سخت کمان جس کو بہت ہی زور سے کھین٘چنا پڑے

کَڑی اُٹھنا

سختی برداشت ہونا

کَڑی پَڑْنا

مصیبت پڑنا، کڑا وقت آنا

کَڑی مَنزِل

۔ سخت منزل۔کٹھن راستہ۔ جس کا طے کرنا مشکل ہو۔ ؎

کَڑی دِیوار

سخت اور مضبوط دیوار.

کَڑی شَراب

سخت شراب، تیز شراب

کَڑی سُنْنا

کڑی بات سننا، سخت باتیں سننا، سختی برداشت کرنا

کَڑی ٹھوکَر

بڑی لغزش، سخت غلطی

کَڑی چَٹان

سخت چٹان ، سنگین چٹان.

کَڑی آنکھ پَڑنا

قہر کی نظر پڑنا ، غصّے بھری نگاہ کا پڑنا.

کَڑی مُشکِل

۔سخت مُشکل۔ مثال کے لئے دیکھو کڑی منزل۔

کَڑی ڈالْنا

مصیبت ڈالنا

کَڑی کَمائی

وہ کمائی جس میں بہت محنت ہو

کَڑی تَلْوار

وہ تلوار جس کے لوہے میں لچک نہ ہو ، سخت لوہے کی تلوار وغیرہ.

کَڑی بِیتْنا

دشواری سے بسر ہونا.

کَڑی گِرَفْت

سخت گرفت ، مضبوط پکڑ.

کَڑی مِحنَت

A hard work.

کَڑی دَرْ کَڑی

کڑیوں میں ، ایک کڑی میں دوسری کڑی ، سلسلہ وار.

کَڑی اُٹھانا

سختی برداشت کرنا، اس معنی میں کڑیاں اٹھا نا بھی مستعمل ہے

کَڑی سُنانا

سخت بات کہنا، کھری کھری سنانا، ڈانٹنا ڈپٹنا

کَڑِی دَھرْتِی

سخت زمین

کَڑی تَحْرِیر

سخت سُست تحریر ، ناگوار تحریر.

کَڑی مُصِیبَت

۔دیکھو مصیبت کڑی ہونا۔

کَڑی جھیلْنا

کڑی اُٹھانا ، سختی برداشت کرنا.

کَڑی آزْمائِش

سخت امتحان ، سخت مُشکل مرحلہ ، مرحلہ ، آزمائش کی گھڑی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone