تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھونکی" کے متعقلہ نتائج

جھونکی

ایسی حالت یا کام میں لگایا جانا جس میں نقصان ہونے کے امکانات ہوں

جھونکی سَہْنا

مال و جائداد کی حفاظت ؛ مال و جائداد کی حفاظت کے اخراجات بیمہ ؛ جوکھم

جھونکیا

جھوکیا، بھّٹی میں اینْدھین ڈالنے والا

جھانکا جھونکی

رک : تاک جھان٘ک .

جھونکے

جھونْکا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکبیب میں مستعمل .

جھانکی

موکھا، سوراخ، روزن، جھروکا

جُوْن٘کی

شکم اسپ میںکرم جن کو جون٘کی کہتے ہیں اور وہ چپٹے یعنی عریض برن٘گ سفید ہو جاتے ہیں

جھُونکا

رک : جھوکا

جھُونْکا

جھونک

رک : جھوک مع تحتی

جھونکے جانا

مسلسل جھونْکنا ، جھونْکنا؛ مسلسل خرچ کیے جانا

جھونکے آنا

رک : جھونْکا آنا (معنی نمبرا)

جھونکا آنا

نینْد کا غلبہ ہونا ، غنودگی کے باعث سر جُھک جانا

جھونکا لَگْنا

رک : جھونْکا آنا

جھونی

(ٹھگ) مسافر کو قتل کرنے کا کمہ جس کو سن کر قاتل تعمیل کرتا ہے جھونی

اردو، انگلش اور ہندی میں جھونکی کے معانیدیکھیے

جھونکی

jho.nkii•झोंकी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جھونکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی حالت یا کام میں لگایا جانا جس میں نقصان ہونے کے امکانات ہوں

شعر

Urdu meaning of jho.nkii

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii haalat ya kaam me.n lagaayaa jaana jis me.n nuqsaan hone ke imkaanaat huu.n

English meaning of jho.nkii

Noun, Feminine

  • shoved in, dumped

झोंकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी स्थिति जिसमें अनिष्ट, संकट, हानि आदि की विशेष आशंका या संभावना हो, जोखिम

جھونکی کے مرکب الفاظ

جھونکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھونکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھونکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone