تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھن٘بنْانا" کے متعقلہ نتائج

جَھن٘بنْانا

جھون٘ک کھانا .

جان بَنانا

اچھا کھانا اور اچھا پہننا ، راحت طلب اور تن آسان ہونا ، جسم کو توانا بنانا.

جانانَہ

محبوبانہ، معشوقانہ، معشوق جیسا

جَھنْجَھنانا

جھن جھن کی آواز پیدا کرنا، جھنکارنا، بجنا، کھڑکنا، ٹھنٹھنانا

جُھنْجُھنا

بچوں کا وہ کھلونا، جس میں کن٘کریاں یا کسی اور قسم کے دانے پڑے ہوتے ہیں اور جس کو ہلانے سے جھن جھن کی آواز پیدا ہوتی ہے، گھنگرو لگا ہوا دستی کھلونا

جَھنْجَھنا

ایک کیڑا جو تمباکو کی نسوں میں سوراخ کر دیتا ہے اسے چنچنا بھی کہتے ہیں

جُھنجْلانا

غصّہ کرنا، جھلاّنا، بِگڑنا

جَھنوانا

جھان٘وے سے رکڑ کر پان٘و صاف کرنا .

جِھنپْلانا

رک : جھن٘پانا ، شرمندہ کرنا.

جَھبْکانا

رک : جھپکانا ، جھمکانا.

جَھربانا

جھاڑنے کا کام دوسرے سے کرانا ، جَھروانا.

جِھنْجِھنا

پرانا ، پھٹا پرانا ، فرسودہ ؛ پھوٹا ؛ کمزور ،لاغر ؛ باریک ، پتلا ؛ گھسا ہوا .

جَھنوْلانا

رک : جَھن٘وانا .

جَھنکْھنا

جھان٘کنا، جھان٘کھنا

جابِرانَہ

جابر سے منسوب و متعلق، ظالمانہ، سخت گیری کا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھن٘بنْانا کے معانیدیکھیے

جَھن٘بنْانا

jhambaanaa• झंबाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جَھن٘بنْانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جھون٘ک کھانا .

Urdu meaning of jhambaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhonk khaanaa

झंबाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • लड़खड़ाना, शरीर का संतुलन में न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھن٘بنْانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھن٘بنْانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone