تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھولْنَہ" کے متعقلہ نتائج

جھولْنَہ

رک : جُھولنا ، (۲).

جھولْنا

ادھرادھرحرکت دینا، جھلنا (پنکھا وغیرہ) بلانا، جھکولنا (پانی وغیرہ کا)

ہاتھ جُھولنا

ہڈی ٹوٹ جانے سے ہاتھ کا لٹک جانا ؛ جوڑ اُتر جانے کے سبب ہاتھ کا لٹک جانا ۔

ہاتھی جُھولنا

دروازے پر ہاتھی بندھا ہونا، بہت امیر ہونا، بہت دولت مند ہونا

بَرسوں جھولنا

مدتوں کسی چیز کی امید یا تلاش میں رہنا

شانَہ جُھولْنا

مون٘ڈھا اتر جانا ، مون٘ڈھے كا جوڑ سے الگ ہو جانا.

جُھولا جُھولْنا

جھولے پر بیٹھ کر پین٘گ لینا

ہنڈولا جھولنا

جھولا جھولنا (خصوصاً بسنت یا ساون وغیرہ میں)

جَھبّے جُھولْنا

عیش کرنا

جُھجُّو جُھولْنا

جھُجُّو جھلانا (رک) کا لازم.

عَرْش میں جُھولْنا

بلند پرواز ہونا، عالی مرتبت ہونا، ذی وقار ہونا

عَرْش سے جُھولنا

کمال عالی رتبہ ہونا

پالْنے میں جُھولْنا

نا سمجھی کی باتیں کرنا.

عَرْش پَر جُھولْنا

عالی مرتبہ ہونا، بڑے رتبے یا درجے پر ہونا

تَلْوار عَرْش پَر جُھولْنا

۔تیغ زنیکی شہرت ہونا۔ ایک قسم کی تعلّی سے مراد ہوتی ہے۔ ؎ ’’تلوار عرش سے جھوٗلنا‘‘ بھی مستعمل ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں جھولْنَہ کے معانیدیکھیے

جھولْنَہ

jholna•झोलना

  • Roman
  • Urdu

جھولْنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : جُھولنا ، (۲).

Urdu meaning of jholna

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jhuu.olana, (२)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھولْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھولْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone