تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَو" کے متعقلہ نتائج

گَو

گئو ، گائے (مرکبات کے لیے دیکھیے گئو کے تَحتی الفاظ) .

گو

اگرچہ، ہرچند، گرچہ

گُو

۔ (فارسی میں گوٗہ تھا) مذکر۔ چرک۔ پیخانہ انسان کا۔ بیٹ کا لفظ صرف پرندوں کے واسطے مخصوص ہے۔

گَو سالَہ

گائے کا بچّہ ، بچّۂ گاؤ.

گَوں

प्रयोजन सिद्ध होने का स्थान या अवसर । सुयोग । मौका । घात । दाँव ।

گَوارا

موافقِ طبع، پسندیدہ، لذیذ، خوش مزہ

گَواری

گائیں باندھنے کی جگہ

گَواہی

گواہ کا بیان، شہادت، توثیق، تائید، شاہدی

گَوہر

موتی

گَواہ

کسی امر کی شہادت دینے یا ثبوت بہم پہنچانے والا، شاہد، گواہی دینے والا، شہادت دینے والا

گَوْریّا

چڑیا، کنجشک خانگی

گَوَیّا

گایک، گانے والا، کلاونت، گانے کا پیشہ کرنے والا

گَوری

(ہندو) شیو جی کی بیوی پاروتی دیوی کا نام

گَورا

(ہندو) پاربتی دیوی

گَورائی

گروہونے کا مرتبہ یا حالت، گرو ہونا، پیری

اردو، انگلش اور ہندی میں گَو کے معانیدیکھیے

گَو

gau•गौ

اصل: فارسی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

گَو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گئو ، گائے (مرکبات کے لیے دیکھیے گئو کے تَحتی الفاظ) .

اسم، مذکر

  • چار کوس کا مساوی فاصلہ .
  • کھائی ، غار سوراخ ، گڑھا ، جنگلی جانوار کا بھٹ ؛ شجاع ، پہلوان ؛ سردار حاکم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَو

غوغا ، شور غل ، ہنگامہ ، چیخ ، کڑک.

Urdu meaning of gau

  • Roman
  • Urdu

  • ga.uu, gaay (murakkabaat ke li.e dekhi.e ga.uu ke taatii alfaaz)
  • chaar kos ka musaavii faasila
  • khaa.ii, Gaar suuraaKh, ga.Dhaa, janglii jaanvaar ka bhaTT ; shujaaa, pahlavaan ; sardaar haakim

गौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपने स्वार्थ या हित के साधन की प्रबल इच्छा। प्रयोजन। मतलब। जैसे-वह अपनी गौं को आवेगा। पद-गों का यार = मतलबी। स्वार्थी। मुहा०-गौं गांठना या निकालना = अपना मतलब निकालना। स्वार्थ साधन करना। गौं पड़ना मतलब होना।
  • गाय; गऊ।
  • गाय। गया।
  • प्रयोजन, स्वार्थ आदि सिद्ध होने का उपयुक्त समय। उदा० • • • • • ' समय सयानी कीन्ही सी आई गों परी।-तुलसी। मुहा०-गों ताकना स्वार्थ साधने के लिए उपयुक्त अवसर की ताक में रहना।
  • रहस्य संप्रदाय में (क) मन की वृत्ति, (ख) आत्मा और (ग) इंद्रियाँ तथा मन। * अ० हिं० ' गया ' का स्थानिक रूप। उदा०-अलपै लाभ मूलगौ खाई-कबीर।

گَو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone