تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوچی" کے متعقلہ نتائج

گَوچی

سوراخ، نیز چھوٹا سا گڑھا

گوچی

(کتائی سوت) تاگے کے دو سروں کو عارضی طور پر جوڑنے کا عمل، آنٹ

گَوچھی

رک : گوچی ، چھوٹا گڑھا

گَچّی

گچ کا بنا ہوا ، جس پر پلستر ہوا ہو .

گوچَہ

(باغبانی) بڑی قسم کے درخت لگانے کو تیار کیا ہوا گڑھا ، گوچر ، گاؤچہ.

گاچی

(بیلداری) کڑی تختے کی چھت پر ڈالنے کے لیے ملبے کی مٹی کا بنایا ہوا (ٹھوس) گارا، دھابا

گُچّی

چھوٹے منہ کا گول گڑھا جس میں بچّے ایک مقررہ فاصلے پر کھڑے ہو کر گولیاں پھینکتے ہیں ، گلّک گُچک ، گولک ، گل ، گچھیا .

گوٹی

پتّھریا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا گول ٹکڑا، جس سے مختلف کھیل (کیرم، لوڈو وغیرہ) کھیلتے ہیں

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

گونی

بوری، ٹاٹ وغیرہ کا چھوٹا تھیلا، چھوٹا گون

گَوری

(ہندو) شیو جی کی بیوی پاروتی دیوی کا نام

گَونی

قدیم وضع کے کولہو کا ناند کی شکل کا حصہ، جس میں گنّے کے ٹکڑے رس نکالنے کو بھرے جاتے ہیں

گَولی

چرواہا ، گڈریا، مویشی چرانے والا، گلّے کا نگران .

گَوڑی

ایک راگنی کا نام، شاعری کا اسلوب یا روش جس میں مشترکہ حرف اور مرکب زیادہ ہو

گوشی

گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوچی کے معانیدیکھیے

گَوچی

gauchii•गौची

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَوچی کے اردو معانی

  • سوراخ، نیز چھوٹا سا گڑھا
  • گائے کے کُھر کا نشان

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَوچی

چھوٹا گڑھا

Urdu meaning of gauchii

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKh, niiz chhoTaa saa ga.Dhaa
  • gaay ke khur ka nishaan

گَوچی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone