تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوزَن" کے متعقلہ نتائج

گَوزَن

پہاڑی یا جنگلی گائے جس کو بارہ سنگھا کہتے ہیں

شاخِ گَوزَن

the horn of a stag

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوزَن کے معانیدیکھیے

گَوزَن

gauzanगौज़न

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَوزَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہاڑی یا جنگلی گائے جس کو بارہ سنگھا کہتے ہیں
  • ایک نوع کا ہرن جس کے سین٘گ شاخ درشاخ اور لمبے ہوتے ہیں، بارہ سنگھا

Urdu meaning of gauzan

  • Roman
  • Urdu

  • pahaa.Dii ya janglii gaay jis ko baarahsinghaa kahte hai.n
  • ek nau ka hiran jis ke siing shaaKh darshaaKh aur lambe hote hain, baarahsinghaa

English meaning of gauzan

Noun, Feminine

  • stag or red deer

गौज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पहाड़ी या जंगली गाय जिसको बारहसिंघा कहते हैं
  • बारहसिंघा, विकटशृंग

گَوزَن کے قافیہ الفاظ

گَوزَن سے متعلق دلچسپ معلومات

گوزن اول مکسور، دوم مفتوح، سوم ساکن، بمعنی ’’جنگلی گدھا‘‘۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَوزَن

پہاڑی یا جنگلی گائے جس کو بارہ سنگھا کہتے ہیں

شاخِ گَوزَن

the horn of a stag

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوزَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوزَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone